پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
مختصرتعارف مدرسہ حجتیہ قم ایران

مختصرتعارف مدرسہ حجتیہ قم ایران

مدرسہ حجتیہ سنہ 1979 ء سے غیر ایرانی طلاب کے لئے مختص کیا جا چکا ہے اور اس وقت یہ جامعۃ المصطفی العالمیۃ کے تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔

پیغمبر اکرم (ص) خواتین کے حقوق کے دفاع میں سب سے زیادہ سرگرم شخصیت تھے، سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

پیغمبر اکرم (ص) خواتین کے حقوق کے دفاع میں سب سے زیادہ سرگرم شخصیت تھے، سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس انجمن کے اراکین سے خطاب میں کہاکہ مغرب معاشرے میں خواتین کے کردار کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پوری تاریخ میں، عورتوں کے ساتھ اچھا رویہ...

پاراچنار، مجلس علماء اھلبیتؑ کے وفد کی حاجی ابرار حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

پاراچنار، مجلس علماء اھلبیتؑ کے وفد کی حاجی ابرار حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

صدر مولانا سید صفدر علی شاہ نقوی، نائب صدر مولانا احمد علی روحانی بمعہ دیگر کابینہ اراکین نے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔

حضرت فاطمہ زہراؑ ہر جمعرات کو حضرت حمزہ کی قبر مبارک کی زیارت کو جایا کرتیں تھیں،حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی

حضرت فاطمہ زہراؑ ہر جمعرات کو حضرت حمزہ کی قبر مبارک کی زیارت کو جایا کرتیں تھیں،حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی

حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی نے حضرت حمزہ (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ جامعۃ المصطفیٰ کی طرف سے حضرت حمزہ (ع) کی شخصیت کو اجاگر کرنے کے لئے پروگرام کا انعقاد کرنا...

حلال شرط بندی کا ذکر کریں؟ کیا آج کل کے رایج کھیلوں جیسے فٹبال وغیرہ میں شرط لگائی جا سکتی ہے؟

حلال شرط بندی کا ذکر کریں؟ کیا آج کل کے رایج کھیلوں جیسے فٹبال وغیرہ میں شرط لگائی جا سکتی ہے؟

انسان کا اپنے دوست سے یہ طے کرنا کہ ٹیبل ٹینس میں جو جیتے گا وہ ایک دوسرے کو کولڈ ڈرینک پلائے گا، کس نیت کے ساتھ یہ کام حلال ہو سکتا ہے؟

حيا اور ايمان ایک ہی رسی میں ایک دو سرے سے متصل ہیں اگر ان میں سے ایک رخصت ہوجائے تو دوسرا بھی رخصت ہو جاتا ہے۔امام محمد باقر علیہ السلام

حيا اور ايمان ایک ہی رسی میں ایک دو سرے سے متصل ہیں اگر ان میں سے ایک رخصت ہوجائے تو دوسرا بھی رخصت ہو جاتا ہے۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں اَلحَياءُ والإيمانُ مَقرونانِ في قَرَنٍ فَإذا ذَهَبَ أحدُهُما تَبِعَهُ صاحِبُهُ۔ حيا اور ايمان ایک ہی رسی میں […]

جامعہ کراچی میں “یوم مصطفیٰ (ص)” منعقد

جامعہ کراچی میں “یوم مصطفیٰ (ص)” منعقد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ و دفتر مشیر امور طلبہ کی جانب سے یوم مصطفی (ص) کا انعقاد پارکنگ ایریا نزد ایڈمنسٹریشن بلاک میں کیا گیا، پروگرام کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد...

غیبت امام مہدی عج(قسط19)

غیبت امام مہدی عج(قسط19)

عمر بن حنظلہ ايک روايت نقل کرتے ہيں کہ علماء اسے قبول کرتے ہيں : لہذا وہ مقبولہ کے نام سے شہرت پاگئي اس روايت ميں امام صادق عليہ السلام سے شيعوں کي مشکلات اور مسائل ميں شرعي...

آن لائن غیر مصدقہ مذہبی مواد نہ ہٹانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ ہائیکورٹ طلب

آن لائن غیر مصدقہ مذہبی مواد نہ ہٹانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ ہائیکورٹ طلب

دورانِ سماعت جسٹس شجاعت علی خان نے کہا عدالت کو کسی رپورٹ کی ضرورت نہیں، عدالتی حکم پر عمل چاہیے، کیوں نہ وزیراعلیٰ کو بلالیں، ان سے پوچھتے ہیں کہ چیف ایگزیکٹو کا اس بارے میں کیا موقف...