پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
انجمن امامیہ بلتستان کا اجلاس، قراقرم یونیورسٹی میں مخلوط رقص و سرود کی محفل کی شدید مذمت

انجمن امامیہ بلتستان کا اجلاس، قراقرم یونیورسٹی میں مخلوط رقص و سرود کی محفل کی شدید مذمت

انجمن امامیہ بلتستان کا اہم اجلاس انجمن کے سرپرست اعلیٰ علامہ شیخ حسن جعفری کی زیر صدارت سکردو میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قراقرم یونیورسٹی میں مخلوط رقص و سرود کی محفل سجانے کے عمل کی شدید مذمت...

حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں ادارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کر دیاگیا

حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں ادارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کر دیاگیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میںدارالتحقیق قرآن و الحدیث ،تاریخ و عقائد، دارالتبلیغ، ادارہ فارغ التحصیلان،...

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟جواب: کوئی حرج نہیں ہے مگر با طہارت ہونا بہتر ہے۔

ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔

ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا اسلام کی نظر میں لڑکے لڑکی کی کسی بھی طرح کی دوستی صحیح نہیں ہے؟ حتی اگر وہ ایسے کام انجام نہ دیں جنہیں اسلام نے منع کیا ہے اور ان کی دوستی بھی شہوانی نہ ہو...

عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، یعقوب شیخ، رضیت باللہ، ثاقب اکبر اور مفتی اظہر محمود نے پشاور کا دورہ کیا۔ جماعت اسلامی کی میزبانی میں صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔

قرآنی طرز زندگی کے تحت مطلوبہ اجتماعی روابط

قرآنی طرز زندگی کے تحت مطلوبہ اجتماعی روابط

مقدمہ: قرآن مجید اللہ تعالی کی لاریب کتاب اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر خداکا ایسا معجزۂ خالدہ ہے کہ جو رہتی دنیا تک ہدایت بشر کی تمام ضروریات پر پورا اترنے کی...