وفاق ٹائمز،

21فوریه
متنازع بل کا معاملہ، شیعہ علماء کونسل کا ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ

متنازع بل کا معاملہ، شیعہ علماء کونسل کا ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ

ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا آج جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت کونسل کے صوبائی صدر جاوید احمد قصوری کریں گے۔ اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کی ممبر جماعتوں کے نمائندگان شریک ہوں گے۔

21فوریه
علامہ احمد اقبال رضوی کا کلرکہار بس حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

علامہ احمد اقبال رضوی کا کلرکہار بس حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کلرکہار میں بس کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

21فوریه
اصغریہ اسٹوڈنٹس کے تحت اتحاد امت و استحکام پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے تحت اتحاد امت و استحکام پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس مرکزی صدر حسن جواد اصغری کی زیر صدارت سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں منعقد کیا گی

20فوریه
متنازعہ ترمیمی بل تمام اسلامی مکاتب فکر کے خلاف ہے، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

متنازعہ ترمیمی بل تمام اسلامی مکاتب فکر کے خلاف ہے، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اس وقت معیشت سمیت مختلف بحرانوں کا سامنا ہے۔ ایسے میں کہیں نصاب تعلیم، کبھی عزاداری تو کبھی متنازعہ ترمیمی بل کے ذریعے شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے اور مذہبی حلقوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہو رہی ہے، جو درست فعل نہیں ہے۔

20فوریه
عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔

20فوریه
لاہور، جامعہ زہرا قم المقدس کے وفد کا ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ

لاہور، جامعہ زہرا قم المقدس کے وفد کا ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ

دورہ میں انہوں نے جامعہ زینبیہ ادارہ منھاج الحسینؑ کی طالبات سے خطاب کے دوران علم و طالبعلم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ان کی محبتوں کا شکریہ ادا کی۔

19فوریه
آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اسکی پاسداری کرنی چاہیئے، صدر عارف علوی

آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اسکی پاسداری کرنی چاہیئے، صدر عارف علوی

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر میں گورنرز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو دوسرا خط لکھا تھا۔

19فوریه
بعثت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) انسانیت کیلئے ایک عظیم الہیٰ نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

بعثت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) انسانیت کیلئے ایک عظیم الہیٰ نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

اس مشکل وقت میں، جب دنیا بے شمار مسائل سے دوچار ہے، آیئے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان الفاظ کو یاد رکھیں، جنہوں نے فرمایا تھا، ’’تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں، جو دوسروں کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوں۔‘‘ آیئے اپنے آس پاس کے لوگوں کے لیے روشنی اور امید کا ذریعہ بنیں، اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے سماجی بہبود کے کام کریں۔

18فوریه
شیعہ جماعتوں نے اشرف جلالی کی مینار پاکستان میں کانفرنس روکنے کا مطالبہ کر دیا

شیعہ جماعتوں نے اشرف جلالی کی مینار پاکستان میں کانفرنس روکنے کا مطالبہ کر دیا

ملتِ جعفریہ کے تمام جماعتوں کے مشترکہ "اتحاد امت فورم" کے رہنماوں نے ادارہ منہاج الحسینؑ جوہر ٹاون لاہور میں مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس کی۔