مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس کے نصاب کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جاتا رہا ہے۔ جس کے لئے مختلف سطحوں پر مشاورتی عمل جاری رہتا ہے۔ علامہ مرید نقوی لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر اضلاع کا بھی دورہ کریں گے۔ جس کے بعد سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دورہ جات بھی کئے جائیں گے۔
،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام عدل میں بہت سی خامیاں ہیں جس کے باعث اعلیٰ سطحی کیسز سے لے کر نچلی سطح تک صحیح معنوں میں انصاف نہیں ہوپاتا، ہم خود اس نا انصافی سے متاثر ہیں ، پورے نظام میں سب سے بڑی خامی بہتر اندازاور غیر جانبدارانہ و منصفانہ تفتیش ہے، جاندار اور شفاف پراسیکیوشن کا نہ ہوناہے ، جب تک منصفانہ تفتیش ، جاندار پراسیکیوشن اور مداخلت یا دباﺅ سے پاک نظام نہیں ہوگا اس وقت تک انصاف کی فراہمی خواب رہے گی۔
انہوں نےمزید کہاکہ طالبعلموں کو چاہئے کہ وہ حصول علم میں بھرپور کوششیں کریں اس لئےکہ یہ مقدس واجب ہےاور ہر طرح کی کوتاہیوں سے دور رہیں اوروہ نسیان اور بھولنے کی عادت پرمباحثہ، مذاکرہ،مراجعہ کے ذریعہ غلبہ حاصل کریں۔
رپورٹ کے مطابق علامہ سید مرید حسین نقوی پاکستان بھر کے دینی مدارس کے دورے کے دوران مدارس کے سربراہان اور طلاب سے ملاقات بھی کریں گے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی سے حالات کابے لاگ جائزہ لے کہ معاشرہ میں عدم برداشت اور انتہا پسندی پھیلنے کی وجوہات کا حل تجویز کرنے پر زوردیا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علماء، دینی طلباءاور دیگر شہریوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہوں اور ان کے خاندانوں کو ہراساں کرنا دینی،قانونی اور اخلاقی لحاظ سے نہایت تشویشناک رویہ ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا خبر رساں ادارہ "وفاق ٹائمز"محسن ملت مرحوم کی ہمہ جہت شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قارئین کی خدمت میں خصوصی شمارہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اعلان کردہ کنونشن مدارس دینیہ کو درپیش مسائل بارے عوامی آگاہی اوردینی طبقات کی مدارس کی خود مختاری کی جدوجہد کا نقطہ آغاز ہو گا اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔ جس پر تمام وفاق المدارس اپنی تجاویز دے چکے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اتحاد تنظیمات مدارس کی مرکزی کابینہ اور مجلس عمل کی تکمیل بھی خوش آئند ہے۔
پاکستانی وفود کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات