مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
جشن عید میلاد النبی (ص)کے سلسلے میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جن میں حضور نبی کریم(ص) سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عاشقان رسول(ص) اپنے اپنے انداز میں والہانہ محبت کا اظہار کریں گے جب کہ ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں سے جید علمائے کرام بھی خطاب کریں گے جن میں سیرت النبی(ص)بیان کی جائے گئی۔
ذیل میں نمونہ کے طور پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے متعلق شائع ہونے والی چند اہم اور نمایاں کتب کے عناوین اور مختصر معلومات آپ قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں ، آپ ان کتب کے مطالعہ او ڈاؤنلوڈ کے لئے کلک کرکے ڈاؤنلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
علامہ ساجد نقوی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ خاتم المرسلینؐ اور حضرت امام جعفر صادق ؑکے میلا د کا جشن منانے کا سب سے بہتر اور موزوں طریقہ یہ ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص اور عالم انسانیت بالعموم حضور اکرم ؐاور خانوادہ رسالت ؐ کی سیرت اور فرامین پر عمل کرے اور اپنی انفرادی‘ اجتماعی‘ روحانی‘ دینی و دنیاوی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے حضور اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کو نمونہ عمل قرار دے۔
انہوں نے کہاکہ افغانستان کے ذمہ داروں سے درخواست کرتا ہوں افغانستان کے عوام کی پاسداری کرتے ہوئے اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں تاکہ افغانستانی عوام تمام مذاہب کی اتفاق نظر سے ایک ایسی حکومت تشکیل دیں جس میں عدالت، تحفظ، اور آزادی کا بول بالا ہو ۔
وفاق کے نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی امت مسلمہ کی مشترکہ میراث ہے۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماننے والے سب میلاد مصطفی مناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی کی مناسبت سے ہفتہ وحدت 17 ربیع الاول تک جاری رہے گا۔
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں قندھار میں شیعہ نمازیوں کے خلاف ہونے والا خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین عالمی برادری اور بالخصوص اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں شیعوں کے امن اور سکون کےلئے عملی طور پر اپنی انسانی ذمہ داری کو ادا کریں.
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل اور مرکزی کابینہ کا مشترکہ اجلاس آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مدارس دینیہ کے معاملات کو زیر بحث لایا گیا اورفیصلہ کیا گیا کہ بہتر روابط کے لئے وفاق المدارس کے صوبائی اور علاقائی دفاتر قائم کیے جائیں گے۔
افغانستان میں جاری شیعوں کی قتل کے خلاف آج صبح ایران کے معروف دینی درسگاہ مدرسہ فیضیہ میں علماء اور طلاب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت ،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی حجت الاسلام علامہ سید تقی شاہ نقوی،علامہ رمضان توقیر ،علامہ افتخار نقوی ،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ افضل حیدری،علامہ شیخ میرزا علی سمیت ملک بھر سے اہم شخصیات اجلاس میں شریک ہیں