غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
مخلص بے لوث خیر خواہ قوم و ملک عظیم عالم دین علامہ قاضی غلام مرتضی صاحب قبلہ 31مارچ 2020 کو داعی اجل کو لبیک کہ گئے اور کلیہ اہلبیت چنیوٹ میں محو استراحت ہیں
شیخ محسن نجفی 1974ء میں وطن عزیز پاکستان واپس تشریف لائے اور انہوں نے اپنی قوم اور ملت کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا عزم کیا
علامه بدرالدین الحوثی صاحب کتاب «التیسیر فی التفسیر»، نامور عالم اور مفسروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے یمن میں قرانی علوم کے شعبے میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
آپ نے اپنی حیات مستعار کے دوران چالیس سے زیادہ کتب تصنیف کیں اور آپ کے تراجم کی تعداد سینکڑوں میں ہے جبکہ آپ کے ہونہار شاگردوں کا شمار بجا طور پر نمایاں علمی و دینی شخصیات میں کیا جاتا ہے
آپ نے 1922 میں منشی فاضل 1923 میں مولوی فاضل 1924 میں عالم اور 1925 میں طب کی سندات حاصل کیں
1942 میں کراروی صاحب پشاور تشریف لاۓ اور کوچہ رسالدار کی مسجد میں پیشنمازی سنبھالی اور اپنے کو اہلیان پشاور کے لۓ وقف کر دیا
مولانا مدرسہ ناظمیہ سے فارغ ہونے کے بعد تبلیغ دین کی خاطر عازم ککرولی ضلع مظفر نگر ہوئے اور ایک سال دینی فرائض انجام دئیے
1916 سے سلسلہ درس و تدریس شروع کر دیا ۔ 1925 ء میں چک 38 خانیوال تشریف لے گئے جہاں تقریبا میں سال یعنی 1945 تک علوم آل محمد کے دریا بہاتے رہے ۔
علامہ سید ابن حسن نجفی 1938میں محمود آباد آ گۓ اور راجہ صاحب محمود آباد کے اتالیق میں رہے 1948سے 1951 تک شیعہ کالج لکھنوء کے پرنسپل رہے