05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

12ژانویه
اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں

ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن حکیم میں ہے کہ ہر چیز انسان کے لیے مسخر کی گئی ہے۔

09ژانویه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

گفتگو کا موضوع امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت ھے، اس سے پہلے ھم نے احادیث اور روایات کی رو سے غیبت کی تاریخ بیان کی ھے، کہ اللّٰہ کی طرف سے بہت سارے انبیاء مختلف مصلحتوں کی وجہ سے غائب ھوتے رھے ھیں ۔ آج یہ کہ امام زمان علیہ السلام کی غیبت کو کس طرح بیان کیا گیا اور یہ کتنے مراحل رکھتی ھے اس پہ گفتگو کریں گے ۔

08ژانویه
کشمیریوں کے نام۔۔۔ شہید قاسم سلیمانی کا پیغام

کشمیریوں کے نام۔۔۔ شہید قاسم سلیمانی کا پیغام

بطورِ مثال یہ ایک واقعہ ملاحظہ کیجئے:۔ ایک مرتبہ شہید نے شام جانا تھا۔ شہید کے مرتب کردہ شیڈول کے خلاف ایک شہید کی والدہ قاسم سلیمانی سے ملنے آگئی۔ پرواز میں صرف تیس منٹ باقی تھے۔ یقیناً شہید ایک عظیم ہدف کیلئے روانہ ہو رہے تھے۔ پندرہ منٹ کے بعد جناب قاسم سلیمانی کے دوست نے ان سے کہا کہ اگر آپ اجازت دیں تو جہاز کی پرواز پندرہ منٹ لیٹ کروا دیں۔ آپ نے پوچھا کہ جہاز میں کتنے لوگ سوار ہونگے؟

08ژانویه
چارلی ہیبڈو” اور ایرانو فوبیا کا منصوبہ

چارلی ہیبڈو” اور ایرانو فوبیا کا منصوبہ

موریس سائین کی تنقید یہودیت کے خلاف نہیں تھی اور اس نے کسی بھی طرح سے یہودی مذہب کی توہین نہیں کی تھی، لیکن صرف یہودیت کا حوالہ دینا ہی اس کے لیے کافی تھا، لیکن اس پر مذہب سے دشمنی کا الزام لگا کر اسے عدالتی حکام کے حوالے کرکے نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ اس وقت چارلی ہیبڈو میگزین نے اپنے ملازم کا دفاع نہیں کیا اور "آزادی اظہار" کے جھوٹ سے اپنے کام کو درست ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی۔

03ژانویه
شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں

شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں

شہادت مکتب اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے لئے ایک خدائی ہدایت یا الہام کا درجہ رکھتی ہے۔ شہید اس الہام کے ساتھ جنم لیتا ہے، اس کے وجود کی مٹی اسی الہامی خوشبو میں رچی بسی ہوتی ہے۔ بحیثیت مجاہد حاج قاسم شہادت کی آرزو رکھتے تھے۔ وہ رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ماتحت اور دستِ راست تھے، لیکن ان دونوں کے درمیان ایک خاص روحانی ربط تھا۔ اس ربط کو رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی حاج قاسم کے بارے میں دی گئی مختلف آراء کی روشنی میں محسوس کیا جاسکتا ہے۔

03ژانویه
مختصر حالت زندگی ملک العلماء علامہ ملک اعجاز حسین نجفی

مختصر حالت زندگی ملک العلماء علامہ ملک اعجاز حسین نجفی

آپ ملک العلماء کے خطاب سے لکھے پہچانے جاتے ہیں اور دور حاضر کے بزرگ علم دین ہیں

01ژانویه
شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی

شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی

شہید قاسم سلیمانی دنیا بھر سے ہزاروں جوانوں کو جمع کرنے میں کامیاب ہوئے اور ان جوانوں نے ان کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو عملی شکل عطا کی۔ وہ ان تمام جوانوں کے رہبر اور رول ماڈل تھے۔ شہید قاسم سلیمانی ایک شجاع ہیرو اور عظیم لیڈر تھے

31دسامبر
دسمبر کی آخری شام اور ایک کتاب

دسمبر کی آخری شام اور ایک کتاب

سارا محل نیند میں مدہوش تھا اور یہ دونوں گپ شپ میں مصروف ہوگئے۔ تقریباً ایک گھنٹے کے بعد بادشاہ کے محل کی چھت پر چھپے ہوئے شخص (دانشور کے دوست) نے محل کی چھت سے تانبے کے برتن اور دیگیں نیچے پھینکنا شروع کر دیں۔ برتنوں کے گرنے کا شور محل کے در و دیوار سے ٹکرانے لگا۔ اچانک محل سرا کے مقیم بھی ڈر کر چیخ اُٹھے۔ چیخوں سے قیامت خیز شور و غل بلند ہوا۔ سب پہرے دار، ملازم اور دیگر محل نشین یا تو بھاگ گئے اور یا پھر بوکھلا کر کہیں نہ کہیں چھپ گئے۔

30دسامبر
انقلاب اور رہبر سے تجدید عہد

انقلاب اور رہبر سے تجدید عہد

یہ واقعہ کیا تھا اور تاریخ کیوں بن گیا؟ 1388 شمسی بطابق 2009ء ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ کے چند مشکل لمحات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ دسویں صدارتی انتخابات کے دوران امیدواروں کے سنجیدہ اور شفاف مقابلے نیز عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت نے سیاسی نظام پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ کی عزت و وقار کو سربلندی ملی۔