پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
مجالس میں ماسک پہنیں اور محفوظ فاصلہ اپنائیں، صدر مملکت عارف علوی کا علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

مجالس میں ماسک پہنیں اور محفوظ فاصلہ اپنائیں، صدر مملکت عارف علوی کا علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے اپیل کی کہ بزرگ افراد عبادات گھر پر سرانجام دیں۔ عارف علوی نے کہا کہ علماء لوگوں کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اپنانے کی تلقین کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں حضور...

یوم علیؑ ، اعتکاف، شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری

یوم علیؑ ، اعتکاف، شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری

جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی پر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایاجائے، کورونا علامات والے افراد کو مجالس میں شرکت کی اجازت نہ دی جائے اور مجالس آن لائن...

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستانی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔

یوم علیؑ کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے، کوئی رکاوٹ قبول نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

یوم علیؑ کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے، کوئی رکاوٹ قبول نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ یوم علی کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے۔کسی کو...

فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدارکے زوال کا نقطہ آغاز ہے،علامہ ساجد نقوی

فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدارکے زوال کا نقطہ آغاز ہے،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 20رمضان فتح مکہ کے موقع پر کہاکہ فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدار کے زوال کا نقطہ آغاز ہے اور مکہ اسلام کے مقابلے میں 20 سالہ مزاحمت...

یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی مسترد کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی مسترد کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حکومت نے یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کی ہے جسے ہم کُلی طور پر مسترد کرتے ہیں، ہم حکومت پر...

کراچی، آن لائن القدس ویڈیو کانفرنس/صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے، مقریرین

کراچی، آن لائن القدس ویڈیو کانفرنس/صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے، مقریرین

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی شکست کا زمانہ شروع ہوچکا ہے، مسلم دنیا فلسطین کی آزادی کیلئے متحد ہو جائے، چند عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل...

علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

اپنے ایک بیان میں وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کا کہنا تھا کہ بلتستان ریجن کا ہر وِزیر شیخ صاحب ہی کا لشکر ثابت ہوگا۔ شاتونگ نالہ منصوبے پر کام ہماری حکومت ہی کریگی۔ موجودہ ترقیاتی منصوبوں...

دل کا گناہ کی سوچ سے روزه رکھنا، پیٹ کے غذا سے روزہ رکھنے سے برتر اور بھتر ہے،امير المؤمنين علي عليه السلام

دل کا گناہ کی سوچ سے روزه رکھنا، پیٹ کے غذا سے روزہ رکھنے سے برتر اور بھتر ہے،امير المؤمنين علي عليه السلام

حضرت امير المؤمنين علي عليه السلام نے فرمایا: دل کا گناہ کی سوچ سے روزه رکھنا، پیٹ کے غذا سے روزہ رکھنے سے برتر اور بھتر ہے۔