پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
قم المقدس میں تکریم علماء سیمینار کا انعقاد

قم المقدس میں تکریم علماء سیمینار کا انعقاد

سیسکو باشہ کے جید عالم دین، مؤسس مدرسہ حیدریہ سیسکو شیخ مہدی مقدسی مرحوم کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیمینار قم المقدس میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں بلتستان کے کثیر تعداد میں علماء و...

شھید باقر الصدر رح کی شھادت مکتب کی بیداری کا موجب بنی، ڈاکٹر سید محمد نجفی

شھید باقر الصدر رح کی شھادت مکتب کی بیداری کا موجب بنی، ڈاکٹر سید محمد نجفی

شھید صدر کی شخصیت کو چند جھت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ شھید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اھلبیتؑ کی دنیا میں مکمل نمائندگی کی وہ اپنے...

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نےجمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو...

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

جامعہ المصطفیٰ کراچی میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ نورز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کراچی بھر سے علماء، طلباء، زعماء اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

مؤمنین کے دلوں میں نجف اشرف کا مقام حضرت امیر المؤمنینؑ کے حرم کی برکت سے ہے، آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

مؤمنین کے دلوں میں نجف اشرف کا مقام حضرت امیر المؤمنینؑ کے حرم کی برکت سے ہے، آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حامد شہریاری نے نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کو وحدت اسلامی...

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئی

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئی

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا امجد علی عابدی کی پھوپھی آج لاہور میں انتقال کرگئی ہیں.

بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک ہے،مولانا خالد رشید فرنگی

بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک ہے،مولانا خالد رشید فرنگی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بابری مسجد فیصلے کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوس ناک ہے، کیونکہ اس سے سماج و ملک کا ماحول...

عوام کی جبری گمشدگی اور ایک شیعہ عالم دین کے بیٹے کو اغوا کر کے تشدد کرنا ناقابل برداشت ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

عوام کی جبری گمشدگی اور ایک شیعہ عالم دین کے بیٹے کو اغوا کر کے تشدد کرنا ناقابل برداشت ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ ہمارے ایک جید عالم کے بیٹے کو اٹھایا گیا، ان کو مارا پیٹا گیا۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ سلسلسہ بند ہونا چاہیے۔جن افراد کو لاپتہ کیا...

شہید باقر الصدر مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے، جنرل سیکرٹری وفاق المدار الشیعہ

شہید باقر الصدر مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے، جنرل سیکرٹری وفاق المدار الشیعہ

علامہ محمد افضل حیدری نے سید محمد باقر الصدر شہید اور ان کی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کی شہادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید صدر کی شخصیت کو چند جہت سے دیکھا...