پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ماہ رمضان سے پہلے دلوں کو دشمنیوں سے پاک کرنا چاہئے، حضرت امام علی رضا(ع) کی ہدایت

ماہ رمضان سے پہلے دلوں کو دشمنیوں سے پاک کرنا چاہئے، حضرت امام علی رضا(ع) کی ہدایت

حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام نے اس بات کی بھی سختی سے ہدایت فرمائی ہے کہ ضیافت الٰہی کے مہینے میں داخل ہونے سے پہلے دلوں کو...

بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے پاکستانی مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صہیونی لابی ہمیشہ اسلام و مسلمین خصوصا شیعیان اہل بیت اور اسلامی انقلاب کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے؛ لہٰذا...

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علماء کی زندگی سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ دین اور دین داروں سے محبت کی جائے۔ مرحوم ہمیشہ ایسے سایہ دار شجر کی مانند رہے جس کی گھنی چھاؤں میں ہر شخص راحت وسکون پاتا تھا۔...

نعمتوں کے زوال سے ڈرتے رہو کیونکہ ہر بے قابو ہوکر نکل جانے والی چیز واپس نہیں آیا کرتی ہے،امام علی علیہ السلام

نعمتوں کے زوال سے ڈرتے رہو کیونکہ ہر بے قابو ہوکر نکل جانے والی چیز واپس نہیں آیا کرتی ہے،امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں احْذَرُوا نِفَارَ النِّعَمِ فَمَا كُلُّ شَارِدٍ بِمَرْدُودٍ. نعمتوں کے زوال سے ڈرتے رہو کیونکہ ہر بے قابو ہوکر […]

معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

ہندوستان کے مشہورو معروف شاعر اہلبیت سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔

شیعہ علما ءکونسل کا یکساں نصاب تعلیم میں ملت جعفریہ کا نقطہ نظر شامل نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

شیعہ علما ءکونسل کا یکساں نصاب تعلیم میں ملت جعفریہ کا نقطہ نظر شامل نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ 23 مارچ کو وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں بھی مکتب اہل بیت کی سفارشات کو نظر انداز کرکے تیار کی جانے والی نصابی کتب پر تشویش کا اظہار...

وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے

شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے۔ ڈبل فیس کے ساتھ یکم مئی تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ امیدواروں اور مدارس کو امتحانی...