ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

مزید تفصیلات
غاصب صیہونی ریاست کے غیرانسانی اقدامات کا سلسلہ جاری

غاصب صیہونی ریاست کے غیرانسانی اقدامات کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں جبل مکبر کے مقام پر ایک جارحانہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔

ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا، مدیر حوزہ علمیہ الامام المنتظر

ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا، مدیر حوزہ علمیہ الامام المنتظر

وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت اتحادبین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے اور انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقراررکھنے میں لازوال کرداراداکیا۔ اور مرحوم وسیع القلب ، باہمت اور ایک پروقار...

ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انڈونیشیا میں شیعیت کی بنیاد رکھنے والے اور انجمن اہلبیت ؑ انڈینیشیا کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ انڈونیشیا میں...

جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان کے تحت “صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز” کا آغاز

جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان کے تحت “صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز” کا آغاز

۷۰ گھنٹوں پر مشتمل اس کورس میں صوت و لحن سے مربوط مضامین جیسے قرآنی نغمات ،آواز کی بہتری کا طریقہ کار،آواز کی نوعیت اور قرآنی نغمات کی فروعات،وقف و ابتدا اور قرآنی مقابلوں میں قابل توجہ نکات...

اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کردیگا۔امام علی علیہ السلام

اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کردیگا۔امام علی علیہ السلام

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں عِظَمُ الْخَالِقِ عِنْدَکَ یُصَغِّرُ الْمَخْلُوقَ فِی عَیْنِکَ. اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر […]

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظور

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظورکرلیا جس کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا ، کنوارپن ٹیسٹ اور جبری شادی کو روکنا ہے۔

عورت کے لئے شرم سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں اور چادر سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں، محترمہ فرحانہ گلزیب

عورت کے لئے شرم سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں اور چادر سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں، محترمہ فرحانہ گلزیب

پرنسپل مدرسہ فاطمیہ خانم فرحانہ گلزیب نے کہاکہ نامحرم رشتوں سے حجاب شرعی لازمی ہےخواتین کو چاہئیے کہ وہ تعلیمات اسلامی حاصل کریں تاکہ انہیں پتا چلے کو محرم ہے کون نامحرم، ہماری خواتین پڑھی لکھی ہیں...

سیاسی استحکام ملک گیر جماعتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سیاسی استحکام ملک گیر جماعتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سیاست عوام کی خدمت اور حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا نام ہے۔دیندار لوگوں کی سیاست میں موجودگی پیغمرانہ شعار ہے جو مفاد پرست اور موقعہ شناس عناصر کے لیے حوصلہ شکنی کا باعث بنتا ہے

مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے، مشترکہ لائحہ عمل کے لئے مشاورتی عمل جاری ہے، ڈا کٹر عبدالغفور راشد

مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے، مشترکہ لائحہ عمل کے لئے مشاورتی عمل جاری ہے، ڈا کٹر عبدالغفور راشد

مدارس کی تقسیم اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت تھی ، جس نے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے نئے وفاق المدارس کا اعلان کیا۔ان کاکہنا تھا کہ مدارس کی تقسیم کے اثرات بہت منفی ہوں گے