ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

مزید تفصیلات
نہج البلاغہ صدائے عدالت 7

نہج البلاغہ صدائے عدالت 7

امیر المومنین علیہ السلام اس کلام میں دو نکات کو بیان فرماتے ہیں ایک صدقہ کی تاثیر اور دوسرا قیامت کے دن انسان کے دنیوی اعمال کا حضور کہ جسے ’’تجسم اعمال‘‘ یعنی خود اعمال کا مجسم ہو...

انٹرنیٹ پر دشمنوں کی بے لگامی اور اسلام مخالف سازشوں کو دینی و اسلامی اقدار کے ذریعہ ہی روکا جا سکتا ہے، نائب متولی حرم اما رضاؑ

انٹرنیٹ پر دشمنوں کی بے لگامی اور اسلام مخالف سازشوں کو دینی و اسلامی اقدار کے ذریعہ ہی روکا جا سکتا ہے، نائب متولی حرم اما رضاؑ

آستان قدس رضوی کے نائب متولی مصطفیٰ خاکسار قہرودی نے اپنے پیغام میں عصر حاضر میں سائبر اسپیس اور سوشل میڈیا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن اپنے نظریات کو بیان کرنے کے لئے سائبر...

اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

حوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی بحر العلوم نے کہا ہے کہ اہل عراق کو ہمیشہ سے اہل بیت اور آئمہ اطہار علیہم السلام سے شدید عقیدت ہے، اور امام علی(ع) کی طرف...

اسلام نے عورت کو قدر و قیمت عطا کی اور حجاب اس کے لیے لازم قرار دیا،محترمہ فائزہ نقوی

اسلام نے عورت کو قدر و قیمت عطا کی اور حجاب اس کے لیے لازم قرار دیا،محترمہ فائزہ نقوی

امام خمینی رح نے خواتین کے حجاب کو شہدا کے خون سے ذیادہ افضل قرار دیا ہے لھذا جناب زینب سلام اللہ علیھا کی پیروکار اپنے حجاب شرعی کے ساتھ دین کی خدمت کا جزبہ لے کر میدان...

مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت ایک معتدل اور محبوب شخصیت کے مالک تھے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت ایک معتدل اور محبوب شخصیت کے مالک تھے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت انجمن اہل بیت ؑ کے سربراہ ہونے کے علاوہ انڈونیشیا کی قومی اسمبلی کے رکن ، مدرسہ شہید مطہری کے بانی ، مجمع اخوت شیعہ و شنی کے بانی اور مجمع جہانی تقریب...

وفاق المدارس نے سرکاری،غیر سرکاری فورمز پرمکتب تشیّع کا موقف جراتمندانہ انداز میں پیش کیا/الزامات مسترد

وفاق المدارس نے سرکاری،غیر سرکاری فورمز پرمکتب تشیّع کا موقف جراتمندانہ انداز میں پیش کیا/الزامات مسترد

مولانا صاحب نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیاکہ وفاق المدارس الشیعہ کا 10 سالوں میں انہیں فقط ایک خط ملا نیزوفاق المدارس کا تعلیمی اداروں سے عملی رابطہ اور مشاورت نہ تھی۔دوسرے الزام کی تصدیق سالانہ اجلاسات اور...

انڈونیشیاکے شیعہ قائد ڈاکٹر جلال الدین رحمت انتقال کر گئے 

انڈونیشیاکے شیعہ قائد ڈاکٹر جلال الدین رحمت انتقال کر گئے 

ڈاکٹر جلال الدین رحمت، انڈونیشیا میں مذہب تشیع کے بانی،اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے قائداور انڈونیشی تنظیم ایجابی کے سربراہ تھے۔

انقلاب اسلامی ایران کے خلاف بات کرنے والے کی آخرت میں سخت پکڑ ہوگی ،علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی

انقلاب اسلامی ایران کے خلاف بات کرنے والے کی آخرت میں سخت پکڑ ہوگی ،علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی

علامہ سید علی مرتضی ٰ زیدی نے کہا کہ جس چیز کا انتساب خدا کے ساتھ ہوجائے اور اس کی قدر نہ کی جائے تو انسان پر آفتوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔ انسان خدا کے یہاں...

بحرینی عوام ایسے سیاسی نظام کے خواہاں ہیں جس میں پوری قوم شریک ہو،الوفاق بحرین

بحرینی عوام ایسے سیاسی نظام کے خواہاں ہیں جس میں پوری قوم شریک ہو،الوفاق بحرین

انقلابی تحریک کی دسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں تاکید کی کہ بحرینی عوام کی دس سالہ استقامت و پائیداری ، جاں فشانی و قربانی اور اپنے جائز حقوق کا مطالبہ اس بات کا ثبوت ہے...