ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

مزید تفصیلات
شیعہ علماء کونسل ضلع مظفرگڑھ کابینہ کی حلف برداری

شیعہ علماء کونسل ضلع مظفرگڑھ کابینہ کی حلف برداری

ڈاکٹر مرید عباس لغاری نے اپنے صدارتی خطاب میں اتحادِ امت اور پاکستان مخالف قوتوں کی سازشوں پر روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کی پالیسیوں پر پوری طرح...

امریکہ کی جانب سے حرم امام علی رضا (ع) کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

امریکہ کی جانب سے حرم امام علی رضا (ع) کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کے بعد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے جو امریکہ کے اسلام دشمن اور...

انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی...

لاہور، ادارہ التزیل اور البصیرہ کی جانب سے تربیتی اور فکری ورکشاپ کا انعقاد

لاہور، ادارہ التزیل اور البصیرہ کی جانب سے تربیتی اور فکری ورکشاپ کا انعقاد

تربیتی ورکشاپ میں عملی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں شرکاء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ عملی مشق سے طلبہ کو اس امر کا ادراک ہوا کہ مدافع ولایت اور اُم الشہداء بی بی جنابِ...

آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آزادی فلسطین کیلئے جدوجہد کو مستحکم، مضبوط اور کامیاب بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کی وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے خصوصی ملاقات، زرعی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کی وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے خصوصی ملاقات، زرعی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعلی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں زراعت کو بہتر بنانا اس لیے اہم ہے کہ اس سے عام عوام کی زندگی بہتر ہوسکتی ہے۔

یو پی حکومت لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کررہی ہے، گلزار اعظمی

یو پی حکومت لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کررہی ہے، گلزار اعظمی

اس ضمن میں گلزار اعظمی نے کہا کہ یو پی حکومت لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کررہی ہے اور آئین ہند کے ذریعہ حاصل بنیاد ی حقوق کو اقتدار کے بل بوتے پر پامال کررہی...

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی حرم مطہر امام رضا(ع) پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی حرم مطہر امام رضا(ع) پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی شدید مذمت

امریکی حکومت اپنے پیش روؤں کے ساتھ جو ہوا وہ بھول گئی ہے جو دین اسلام اور اس کی عظیم شخصیات کی توہین کرنا چاہتے تھے۔امید کرتے ہیں کہ امریکہ ہوش کے ناخن لے گا