ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

مزید تفصیلات
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

نجف اشرف سے آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں ہونے والے  بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زمہ داروں کی شناخت کرکے ان کو قرار واقعی سزا...

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی مذمت اور سیکیورٹی اداروں کو عوام کی تحفظ کےلیے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے...

آسام میں مدارس بند کرنے کافیصلہ آئین کے خلاف ہے،مولانامحمدولی رحمانی

آسام میں مدارس بند کرنے کافیصلہ آئین کے خلاف ہے،مولانامحمدولی رحمانی

آسام اسمبلی نے ایک تجویز منظورکی ہے جسکے نتیجہ میں پہلی اپریل سے تمام مدارس بند کردیئے جائیں گے ۔اسمبلی کی یہ تجویزاورمدارس بند کرنے کافیصلہ غلط ہے،اورآئین میں موجود بنیاد ی حقوق کی دفعہ ۳۰؍کی کھلی مخالفت...

لکھنؤ:گیان واپی مسجد معاملہ پر الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت

لکھنؤ:گیان واپی مسجد معاملہ پر الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت

الہ آباد ہائی کورٹ میں وارانسی کے گیان واپی مسجد - وشویشور ناتھ مندر تنازعہ کی سماعت بدھ کے روز سے شروع ہو گئی ہے۔ جسٹس پرکاش پیڈیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج وارانسی کے حکم کو چیلنج کرنے کے...

نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جوبائیڈن سے خیر کی امید رکھنا عبث، نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا...

ماضی کی طرح دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے عراقی بھائیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایران

ماضی کی طرح دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے عراقی بھائیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تکفیری دہشت گردی ، اپنی دم توڑنے کے بعد ، عراق کو دوبارہ غیر مستحکم کرنے اور اس ملک میں غیر ملکیوں کی موجودگی کو جواز بنانے کے لئے ایک...

بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی

بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں شہید اور زخمی

عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں شہید اور زخمی

موصولہ خبروں کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں یہ دھماکے الطیران چوک اور باب الشرقی کے علاقے میں ہوئے جن میں کم سے کم اٹھائیس افراد شہید اور تہتر زخمی ہو گئے۔

امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

ہادی قبیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عراق اور شام میں امریکہ کا کردار تخریبی ہے، کہا کہ امریکہ، جنوبی شام میں تخریبی کاروائیوں کے لئے شام کی جیلوں میں بند داعش کے عناصر کو...