ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی

مزید تفصیلات
دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

حوزہ ٹائمز|حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد...

ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے، امام جمعہ وسن پورہ لاہور

ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے، امام جمعہ وسن پورہ لاہور

حوزہ ٹائمز|خطیب جمعہ والجماعت قدیمی جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ لاہور میں خطبہ جمعہ کے پہلے حصے میں حجتہ الاسلام والمسلمین محبوب حسین عرفانی نے کہا کہامام خمینی (رح) بت شکن نے کیا خوبصورت جملہ فرمایا: اسلام...

تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارات اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ ملک کر مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو

حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.

ڈگری سے شادی

ڈگری سے شادی

حوزہ ٹایمز | اللہ تعالیٰ نے کسی کو بھی شر محض پیدا نہیں کیا خوبیاں تلاش کریں ملیں گیں دینداری پر اور اخلاق پر اگر شادیاں ہوں تو نسلیں سنور جائیں لیکن ایسا ہوتا نہیں

غیبت کا فلسفہ(2)

غیبت کا فلسفہ(2)

حوزه ٹائمز | ﯾﮧ ﻏﯿﺒﺖ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﺺ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﺎﺑﻮﺩ ﮐﺮﮮ

تشیع کا سیاسی نظریہ (۸)

تشیع کا سیاسی نظریہ (۸)

حوزہ ٹائمز | مُلک (میم پر ضمہ کے ساتھ) کا مطلب عوام پر سلطنت کرنا ہے، یہ ایک ایسا امر ہے کہ جس سے انسان بے نیاز و مستغنی نہیں ہو سکتا۔

کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری

کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ...

آڈیو| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب (1)

آڈیو| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب (1)

حوزہ ٹائمز| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب/ استاد حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر علی سیفی