مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد

اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد

اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد قالَتْ (سلام الله عليها):” فجعل الله…اطاعتنا نظاما للملة و امامتنا أمانا للفرقة” ” اللہ تعالیٰ […]

امام محمد باقر علیہ السلام اور علم کی شکوفایی

امام محمد باقر علیہ السلام اور علم کی شکوفایی

امام باقر علیہ السلام سے احادیث کا ایک بڑا ذخیرہ منقول ہے ایک حدیث میں امام فرماتے ہیں تعلموا العلم فإن تعلمه حسنة و طلبه عبادة علم حاصل کریں کیونکہ علم حاصل کرنے پر جزائے نیک ہے اور...

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی مجرمانہ عمل ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی مجرمانہ عمل ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

علامہ ناصر عباس جعفری نے مزید کہا کہ کوئی بھی مذہب دوسرے مذاہب کے مقدسات کی توہین کی ہرگز اجازت نہیں دیتا، جس سے کسی کے مذہبی جذبات مجروع ہوں اور دل آزاری ہو، مگر دلی دکھ کے...

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سویڈن میں ہونیوالے توہین قرآن پاک کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ اس سے بڑھ کر کیا انتہاءپسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی...

توہین صحابہ بل کی منظوری اسمبلی ارکان کی نااہلی، کوتاہ فکری اورمعارفِ دین سےعدم آشنائی کی بدترین مثال ہے، علامہ امین شہیدی

توہین صحابہ بل کی منظوری اسمبلی ارکان کی نااہلی، کوتاہ فکری اورمعارفِ دین سےعدم آشنائی کی بدترین مثال ہے، علامہ امین شہیدی

سوال1: توہین صحابہ کے بل میں توہین کی سزا اب 10 سال کر دی گئی ہے، جب کہ یہ بل قومی اسمبلی نے منظور بھی کر لیا ہے۔ آپ کی رائے میں اس وقت جب ہم عملی طور...

قم، “بچوں کی تربیت میں سزاؤں کی حدود اور احکام، اسلامی فقہ کی نگاہ میں” کے عنوان سے علمی و تحقیقی نشست

قم، “بچوں کی تربیت میں سزاؤں کی حدود اور احکام، اسلامی فقہ کی نگاہ میں” کے عنوان سے علمی و تحقیقی نشست

شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی چوتھی نشست فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔

دشمن، مایوسی اور ناامیدی پیدا کر کے ایران کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے، سربراہ حوزہ علمیه بوشھر ایران

دشمن، مایوسی اور ناامیدی پیدا کر کے ایران کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے، سربراہ حوزہ علمیه بوشھر ایران

حجت الاسلام رضا خدری نے اسکول کے طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء مختلف شعبوں میں مستحکم ایران کے مستقبل ساز ہیں۔ اسکول و کالجز کے طلباء مختلف شعبوں میں منصوبہ بندی کر...

امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

قم المقدس میں حوزہ علمیہ قم کے استاد مہدویت حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ شیعہ سوشل میڈیا پر بعض غالی و اہل بدعت اس روایت کو شیعہ موجودہ فقہاء کے...

بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں سکول سے باہر بچوں کے داخلوں میں اضافے پر توجہ دینا ہوگی، ہم عہد کرتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی سے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے۔