پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
گناہ کا بہترین علاج استغفار ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

گناہ کا بہترین علاج استغفار ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاواقعہ کربلا سے بہت زیادہ تبدیلیاں واقع ہوئیں حتیٰ کہ یزید کے بیٹے نے بھی خلافت لینے سے انکار کر دیا۔

شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

علی نقوی نے کہا کہ پاکستان میں ملت جعفریہ کے حقوق کی محافظت کی خاطر ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ کھڑے تھے اور ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ منسلک رہینگے۔

مدارس ظہور امام زمانہ(عج) کی زمینہ سازی کے لیے سب سے موثر تعلیمی پلیٹ فارم ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری

مدارس ظہور امام زمانہ(عج) کی زمینہ سازی کے لیے سب سے موثر تعلیمی پلیٹ فارم ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری

حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مدارس ظہور امام زمانہ عج کی زمینہ سازی کے لیے سب سے موثر تعلیمی پلیٹ فارم ہیں کہا کہ دینی طلاب کے لئے سب سے زیادہ...

تمام تر سازشوں کے باوجود ایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے، امام جمعہ قم

تمام تر سازشوں کے باوجود ایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے، امام جمعہ قم

انہوں نے کہا کہ ایران نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ان عالمی مستکبر ممالک کی غلامی چھوڑ کر خود اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر آزادی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔

حکومت نے یکساں قومی نصاب پر عملدرآمد روک دیا

حکومت نے یکساں قومی نصاب پر عملدرآمد روک دیا

اگلے تعلیمی سال سے نویں سے بارہویں جماعت کے یکساں نصاب کے تیسرے فیز پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ قومی نصاب میں بنیادی جزیات طے کر دی گئی ہیں۔ بنیادی جزیات کے علاؤہ صوبے اپنی مرضی سے بھی نصاب...

ایرانی صدر کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران روانہ

ایرانی صدر کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران روانہ

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد، کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

العطش یاحسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب پارا چنار

العطش یاحسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب پارا چنار

منصوبے کی افتتاحی تقریب میں علامہ سید معین حسینی، علامہ سید صادق حسین الحسینی، علامہ سید آمین شاہ، علامہ سید اخلاق حسین شریعتی، علامہ سید الطاف حسین رضوی، علامہ مبشر حسین توحیدی اور علامہ باقر علی حیدری اور...

سمندری طوفان بائپر جوائے کا خطرہ، ریسکیو ادارے بروقت حفاظتی انتظامات کریں

سمندری طوفان بائپر جوائے کا خطرہ، ریسکیو ادارے بروقت حفاظتی انتظامات کریں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ساحلی پٹی اور قریبی اضلاع جن میں تھر پارکر اور عمر کوٹ بھی شامل ہیں لوگوں میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی آگاہی مہم چلائی جائے، بجلی اور تیز ہوا...

پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کی یورپی کمیشن کے نائب صدر سے ملاقات

پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کی یورپی کمیشن کے نائب صدر سے ملاقات

اس موقع پر وزیر مملکت نے امید ظاہر کی کہ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جلد از جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔