ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2023ء کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تفصیل سے ملی، مذہبی اور سیاسی امور خاص کر موجودہ سیاسی معاشی بحران پر مشاورت اور گفتگو کی۔
شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ محمد آصف حسینی نے ضلعی ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر کا کام قوم کو بحرانوں سے نکالنا ہوتا ہے
بغداد الیوم کے مطابق وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا کہ مرجع تقلید کی طرف سے یہ فتوی جاری ہونے کے بعد خطے میں عالمی سامراج کی سازش ناکام ہوگئی جس کا مقصد نہ صرف عراق بلکہ داعش...
اللہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفرقہ سے امان کا سبب قرار دیا ہے
ایک بہت ہی مشہور جملہ ہے کہ حکماء اور عرفاء اپنی گفتگو میں رسولؐ اللہ کی جانب نسبت دیتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ یہ حدیث ہے لیکن یہ حدیث ہمارے شیعہ ماخذات میں نہیں ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات
شیعہ علمائ کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 17 جون کو کراچی نشترپارک میں منعقد ہوگی
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کی موجودگی میں اجلاس کے بعد ان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کا عمل انجام دیا گیا۔