پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ممبئی میں امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر یادگار تقریب کا انعقاد

ممبئی میں امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر یادگار تقریب کا انعقاد

اس تقریب میں بڑی تعداد میں خواتین، مرد حضرات اور بچوں کے علاوہ مولانا حسنین کراروی، مولانا حسین مہدی حسینی، مولانا ضیغم رضوی، دیگر علماء کرام اور سماج کی معزز ہستیوں نے شرکت کی۔

حرم امام حسین (ع) میں نوجوانوں کے لیے سمر کلاسز کا انعقاد

حرم امام حسین (ع) میں نوجوانوں کے لیے سمر کلاسز کا انعقاد

مغرب کی ثقافتی یلغار کے بعد اس نئی نسل کی تربیت ایک بہت ہی اہم اور ضروری چیز بن گئی ہے کیونکہ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں ہے، اور یہی راہ، راہ اہل بیت...

سب سے بڑی عزت

سب سے بڑی عزت

سب سے بڑی عزت علم ہے اس لئے کہ اس کے ذریعہ روز قیامت اور امور حیات کی معرفت حاصل ہوتی ہے

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 16 افراد جاں بحق اور 142 زخمی

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 16 افراد جاں بحق اور 142 زخمی

تیز بارش اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں جبکہ بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

آیت اللہ رئیسی اور فرانس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو، ٘مختلف امور پر تبادلہ خیال

آیت اللہ رئیسی اور فرانس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو، ٘مختلف امور پر تبادلہ خیال

محمد جمشیدی نے ٹوئیٹر پر اپنے اکاونٹ پر لکھا ہے کہ گفتگو کے دوران فرانس کے صدر تاکید کی کہ فرانس ایران کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔

بجٹ روایتی، مبہم ، عوام دوست کی بجائے مراعات کے تسلسل کا میزانیہ ہے،علامہ ساجد نقوی

بجٹ روایتی، مبہم ، عوام دوست کی بجائے مراعات کے تسلسل کا میزانیہ ہے،علامہ ساجد نقوی

تلا ش کے باوجود بجٹ میں عوام نظر نہیں آئے،مبہم و غیر واضح پالیسیوں کے سبب آج معاشی صورتحال گھمبیر

الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃ الکوثر

الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃ الکوثر

الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد نے جامعۃ الکوثر کا دورہ کیا جس کی سربراہی آیۃ اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی کے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین السید عبد الصاحب خوئئ کر رہے تھے۔

دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں دو سو بیس پیداواری مراکز کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ جس طرح مسلح افواج نے میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کیا اسی...

اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

مشاورتی اجلاس میں متفقہ طور پر یہ تجویز پیش ہوئی کہ پندرہ جولائی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اور تیرہ جون کو صوبائی ذمہ داران کے ساتھ آن لائن اجلاس منعقد ہوگا۔