پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حاج تقی انصاریان مرحوم کی علمی اور تحقیقی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ علی اصغر سیفی

حاج تقی انصاریان مرحوم کی علمی اور تحقیقی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ علی اصغر سیفی

انہوں نے کہا کہ محمد تقی انصاریان مرحوم کی وفات سے پوری دنیا ایک مشہور مصنف اور قابل محقق قرآن سے محروم ہوگئی۔

پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ سندھ کے 22 اضلاع مکمل طور پر آفت زدہ قرار

پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ سندھ کے 22 اضلاع مکمل طور پر آفت زدہ قرار

محکمہ ریلیف کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹنڈو الہیار، جامشورو اور مٹیاری بھی آفت زدہ قرار دیے گئے اضلاع میں شامل ہیں، سکھر ڈویژن کے سکھر، گھوٹکی اور خیرپور اضلاع کو بارشوں کو مکمل طور پر آفت زدہ قرار...

انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انہوں نے کہا کہ نبی کریم (ص) کو اللہ نے سب سے پہلا سبق "پڑھ اپنے رب کے نام سے" دیا، جب پڑھیں تو ایسا علم پڑھیں جس میں رب ہو، جو علم رب س دور کر دے...

بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 216 تک پہنچ گئی

بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 216 تک پہنچ گئی

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے اموات کی مجموعی تعداد 216 تک پہنچ گئی ہے۔ اسکے علاوہ رابطہ سڑکوں، مکانات اور دیگر انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصانات پہنچے ہیں۔

مخیر حضرات آگے بڑھیں سیلاب متاثرین کی امداد کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مخیر حضرات آگے بڑھیں سیلاب متاثرین کی امداد کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

لہذا مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ عطیات ، صدقات ،زکوة اور اموال شرعیہ سے متاثرین حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب زدگان کی مدد فرمائیں ۔

علامہ ساجد نقوی کا علامہ علی کرار نقوی کی وفات پر افسوس و تعزیت

علامہ ساجد نقوی کا علامہ علی کرار نقوی کی وفات پر افسوس و تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے تعزیت کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم علامہ سید علی کرار نقوی کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ...

تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

انہوں نے کہا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، لیکن انتظامیہ ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہی۔ انہوں نےکہا کہ میں نے ڈی پی او کو کہا...

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی جی ، ڈی آئی جی اور ملزم شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ صاحبہ کو دھمکی دی کہ آپکے خلاف کیس کروں گا، کسی بھی معزز جج کو دھمکی...

حق و ہدایت کے راستے میں ان واقعات و حادثات پر صبر کرو جو تمہيں ناپسند ہیں

حق و ہدایت کے راستے میں ان واقعات و حادثات پر صبر کرو جو تمہيں ناپسند ہیں

امام حسین علیہ السلام نےفرمایا إصبر علي ما تكره فيما يلزمك الحق واصبر عما تحب فيما يدعوك اليه الهوي حق و ہدایت کے راستے […]