پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

، وفاق المدار س الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ...

اُمت مسلمہ کو مسائل سے نکالنے کیلئے جذبہ حسینیت بیدار کیا جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

اُمت مسلمہ کو مسائل سے نکالنے کیلئے جذبہ حسینیت بیدار کیا جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں دین کی احیاء اور مقاصد کے حصول کیلئے ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے...

ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، سید حسن نصراللہ

ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصر اللہ نے فلسطین اور اس کے کاز کی حمایت کا عزم ایک مرتبہ پھر دھرایا اور کہا کہ ان ۴۰ سالوں میں ہمیں فلسطین کاز پر ایمان تھا اور اب بھی اس کے پابند رہنے...

دنیا میں حریت پسندی کی ہر تحریک کربلا کی مرہون منت ہے، علامہ عارف واحدی

دنیا میں حریت پسندی کی ہر تحریک کربلا کی مرہون منت ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے آرٹس کونسل ہال میں منعقدہ شہادت امام حسینؑ کانفرنس میں شرکت کی-

مرحوم انصاریان کی رحلت پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

مرحوم انصاریان کی رحلت پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہاکہ معارفِ قرآن، سیرتِ معصومین (ع)اور علماء و بزرگانِ دین کے تعارف میں ان کا ادارہ دنیا کے معتبر مراکز میں شمار ہوتا ہے اور اس وقت اس ادارے کا کام حقیقی اسلام...

وفاقی وزیر ساجد طوری کی عراقی سفیر سے ملاقات، زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر ساجد طوری کی عراقی سفیر سے ملاقات، زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

عراقی سفیر نے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کو عراق دورے کی دعوت دی اور پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی یقین دہائی کرائی۔ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے عراقی سفیر کی دعوت قبول کرتے ہوئے انکا شکریہ...

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ20...

اربعین کے ایام میں روزانہ ایک لاکھ ایرانی زائرین روانہ ہوں گے، ایران

اربعین کے ایام میں روزانہ ایک لاکھ ایرانی زائرین روانہ ہوں گے، ایران

مقامات مقدسہ کی زیارات کے پلاننگ مینیجر نے کہا کہ اب تک 17 لاکھ 40 ہزار افراد نے سماح پورٹل میں رجسٹریشن کی ہے جبکہ 3 لاکھ 90 ہزار افراد نے اپنی رجسٹریشن فائنل کرلی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں پیام کربلا کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں پیام کربلا کانفرنس

معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے بمنہ علاقے کے خطیبِ اعظم ہال میں پیام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔