پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
منہاج القرآن کا اجتماعی اعتکاف منعقد کرنے کا اعلان

منہاج القرآن کا اجتماعی اعتکاف منعقد کرنے کا اعلان

معتکفین کو 10رمضان المبارک سے قبل رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعتکاف کے خواہشمند افراد کو ویکسی نیشن کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجتماعی اعتکاف بغداد ٹاؤن لاہور جامع المنہاج لاہور میں منعقد...

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب میں الیکٹرانک پاسپورٹ سہولت کا اجرا کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نئی چیز نہیں ہے، سیاسی بحران تو ملکوں...

شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت

شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جس نے شعبان کے آخری تین دنوں میں روزے رکھے اور اسے رمضان المبارک کے روزوں سے متصل کرے تو اللہ تعالیٰ اسے دو مہینوں کے مسلسل روزوں کا ثواب عطا فرمائے...

مدرسہ معصومینؑ کراچی کے مدیر کی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

مدرسہ معصومینؑ کراچی کے مدیر کی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کے وکیل اور مدرسہ معصومین علیہم السلام کرچی کے مدیر حجت الاسلام شیخ ذاکر حسین مدبر نے حضرت آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف...

عراق جغرافیائی، اقتصادی، زراعتی، تاریخی اور مذہبی اعتبار سے ممتاز ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عراق جغرافیائی، اقتصادی، زراعتی، تاریخی اور مذہبی اعتبار سے ممتاز ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

بصرہ کے رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآنی ثقافتی مرکز کے ذمہ داران، بصرہ کی یونیورسٹی اور میسان کے سکینڈری ا سکول کے طلاب نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے...

مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

سیمینار سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ تمام مبلغین ہمارے لئے محترم ہیں، آپ جس بھی علاقے میں خدمات کیلئے جائیں، آپکا اولین مقصد اللہ عزوجل کی خوشنودی ہونا چاہیئے، ہماری تمام...

پاراچنار، تنظیم تحفظ ملت کیجانب سے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے سیمینار

پاراچنار، تنظیم تحفظ ملت کیجانب سے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے سیمینار

مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ داعش میں پاکستان کے افراد کی بھرتی کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور زائرین کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے 15 مارچ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی اسکولوں میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی...

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

طالبان حکومت نے اپنے ایک حکم نامے میں سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی لازمی پابندی کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو نوکری سے برخاست بھی کیا...