نوجوان صالح اور باکردار ہوں تو ملت مضبوط ہوتی ہے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

نوجوان صالح اور باکردار ہوں تو ملت مضبوط ہوتی ہے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے وفد کے ہمراہ جامعہ المنتظر لاہور میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات کی ہے۔

ایران نے وعدہ صادق آپریشن میں بھرپور اقدامی طاقت کا مظاہرہ کیا، امام جمعہ تہران

ایران نے وعدہ صادق آپریشن میں بھرپور اقدامی طاقت کا مظاہرہ کیا، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ اس محدود آپریشن میں ایران نے انتہائی پیچیدہ اور جدید ترین ڈرونز اور میزائلوں کو بلند ترین سطح پر درست طریقے سے گائیڈ کرکے اپنی زبردست کمانڈنگ طاقت کا مظاہرہ کیا۔

آزادی صحافت بنیادی حقوق میں سے،کسی قسم کی پابندی کی کوئی گنجائش نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آزادی صحافت بنیادی حقوق میں سے،کسی قسم کی پابندی کی کوئی گنجائش نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مشکل حالات میں صحافیوں کا کرادر قابل تحسین جو اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر سچ کو عوام کے سامنے لانے کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی کی عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی کمیونٹی کے نام پیغام

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمانؑ سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے، علامہ اصغر علی سیفی

قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمانؑ سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے، علامہ اصغر علی سیفی

وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمان عج سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے۔

قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے یوم القدس کے موقع پہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی یوم القدس کا اعلان، امام خمینیؒ کا صرف ایک نعرہ ہی...

اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے،سینیئر نائب وفاق المدارس الشیعہ

اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے،سینیئر نائب وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سینیئر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم اسلام ہے۔یہ مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔دنیا بھر میں مسلمانوں نے مظلوم...

مسئلہ فلسطین ہر پاکستانی شہری کے دل کی دھڑکن ہے، ترجمان وزارت خارجہ

مسئلہ فلسطین ہر پاکستانی شہری کے دل کی دھڑکن ہے، ترجمان وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے " مسئلہ فلسطین" پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حکومت کی ترجیح اورہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے۔یہ مسئلہ انسانی حقوق کے تناظر میں انتہائی...

چوبیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

چوبیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

اے معبود! تیرے در پر ہر اس چیز کا سوالی ہوں جو تجھے خوشنود کرتی ہے اور ہر اس چیز سے تیری پناہ کا طلبگار ہوں جو تجھے ناراض کرتی ہے، اور تجھ سے توفیق کا طلبگار ہوں...

 بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ ہے، رکن پنجاب اسمبلی

 بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ ہے، رکن پنجاب اسمبلی

رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں کہا کہ دنیائے اسلام کو مسئلہ فلسطین کی طرف متوجہ کرنے کے لیے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ...

یوم القدس، فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا دن ہے/بانی پاکستان نے جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا، قائد ملت جعفریہ

یوم القدس، فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا دن ہے/بانی پاکستان نے جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا، قائد ملت جعفریہ

علامہ سید ساجد علی نقوی یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم القدس فلسطینیوں بالعموم تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے ، قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام‘ کسی خاص خطے یا...

بیت المقدس کی آزادی اور یوم القدس

بیت المقدس کی آزادی اور یوم القدس

گذشتہ تہتر سال سے اسرائیل کی صیہونی حکومت مظلوم فلسطینی عوام پر مختلف انداز سے مختلف مظالم اور زیادتیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جہاں اسرائیل اپنے مظالم میں سخت سے سخت ترین ہوتا جارہا ہے ویسے ہی فلسطینی...

کوئٹہ میں تیسری شب قدر کے موقع پر مساجد و امامبارگاہ میں اعمال کا انعقاد

کوئٹہ میں تیسری شب قدر کے موقع پر مساجد و امامبارگاہ میں اعمال کا انعقاد

رمضان المبارک کی تیئسویں شب اور تیسری شب قدر کی آمد پر صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف مساجد اور امامبارگاہوں کی جانب سے اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا، جس میں دعا، مناجات، علمائے کرام کی...