پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
خاندان نبوت پر آنے والے روح فرسا مصائب کا ذکر ہمارے عقائد کی روح ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

خاندان نبوت پر آنے والے روح فرسا مصائب کا ذکر ہمارے عقائد کی روح ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

دنیا میں حقیقی وقار و عظمت اور آخرت میں کامیابی کی منازل تک پہنچنا ہے تو اہل بیت ع کے راستے پر چلنا ہو گا۔

سیدہ فاطمہ ؑ کا اسوہ ہر دور میں خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیدہ فاطمہ ؑ کا اسوہ ہر دور میں خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیدہ فاطمہ ؑ کا اسوہ ہر دور میں خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، حضرت فاطمہؑ کی پاکیزہ گود سے حسن ؑ اور حسین ؑ جیسی شخصیات پیدا ہوئیں جنہوں نے وقت اور تاریخ کے دھارے کا...

حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا...

علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کا دورہ پشاور، سجاد کربلائی کے اہلخانہ سے تعزیت

علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کا دورہ پشاور، سجاد کربلائی کے اہلخانہ سے تعزیت

علامہ محمد رمضان توقیر نے مرحوم حاجی سجاد علی کربلائی کی قومی و ملی خدمات کو بے حد سراہا اور بطور ایک فکری و نظریاتی کارکن قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحُسینی کے عظیم پیروکاروں میں قرار...

خدا کی قسم ! میں نے اس حال میں صبح کی ہے کہ تمہاری دنیا سے بیزار ہوں اور تمہارے مردوں سے نالاں ہوں۔

خدا کی قسم ! میں نے اس حال میں صبح کی ہے کہ تمہاری دنیا سے بیزار ہوں اور تمہارے مردوں سے نالاں ہوں۔

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں أصْبَحْتُ وَ اللهِ! عاتِقَةً لِدُنْياكُمْ، قالِيَةً لِرِجالِكُمْ۔  خدا کی قسم ! میں نے اس حال میں […]

ایم ڈبلیوایم رہنما و ایم پی اے زہرا نقوی کی جانب سےپنجتن پاکؑ کے ایام ولادت وشہادت پرعام تعطیل کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ایم ڈبلیوایم رہنما و ایم پی اے زہرا نقوی کی جانب سےپنجتن پاکؑ کے ایام ولادت وشہادت پرعام تعطیل کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ہے تاکہ اس خطے میں رہنے والے شعائر اسلامی کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں ۔حکومت ملکِ خداداد پاکستان میں رہنے والوں...

ایام فاطمیہ کی اہمیت ہمارے لئے ایام محرم کی طرح ہے، علامہ علی اصغر سیفی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

ایام فاطمیہ کی اہمیت ہمارے لئے ایام محرم کی طرح ہے، علامہ علی اصغر سیفی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

ایام فاطمیہ کے اندر ضروری ہے کہ ہم بی بی اور امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے مابین جو رابطہ ہے اس کو بیان کریں یہ تو واضح سی بات ہے کہ امام زمان کی بی...

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں عشرہ فاطمیہ منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں عشرہ فاطمیہ منعقد

تشکل غلامام امام مہدی آخر الزمان (عج) قم المقدسہ ایران کی جانب سے مدرسہ امام المنتظر میں عشرہ مجلس عزا بسلسلہ شھادت سیدہ طاھرہ صدیقہ راضیہ مرضیہ ام ابیھا حضرت زھرا سلام علیھا برگزار ہوا۔

اگر تم ہمارے دستور پر عمل کرو اور ہماری منع کردہ چیزوں سے پرہیز کرو تو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ نہیں۔

اگر تم ہمارے دستور پر عمل کرو اور ہماری منع کردہ چیزوں سے پرہیز کرو تو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ نہیں۔

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں إنْ كُنْتَ تَعْمَلُ بِما أمَرْناكَ وَ تَنْتَهى عَمّا زَجَرْناكَ عَنْهُ، قَأنْتَ مِنْ شيعَتِنا، وَ إلاّ فَلا۔ […]