ایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے، آیت اللہ اعرافی

ایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: تہران اور شہر ری کے حوزہ علمیہ میں درخشاں نگینے چمک رہے ہیں۔ انسان جب حوزہ تہران کی ترقی کی تاریخ اور اس کے ارتقائی مراحل کا مطالعہ کرتا ہے تو اس میں خوش آئند تبدیلیوں کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی رہبر انقلاب اسلامی سید آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی رہبر انقلاب اسلامی سید آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

ایرانی سرکاری میڈیا نے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہیں۔

موہابی علمی تجزیے کی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث اسلامی مسائل کو غلط سمجھتے ہیں، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

موہابی علمی تجزیے کی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث اسلامی مسائل کو غلط سمجھتے ہیں، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے فرمایا کہ وہابی، اسلامی مسائل خصوصاً توحید اور شرک کے تجزیے کی علمی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث سخت الجھن کا شکار ہیں اور جہاں بھی موقع ملتا ہے، مخالفت پر اتر آتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ زیارت اور شفاعت جیسے امور کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔

عید الفطر کی پرمسرت گھڑیوں میں، وفاق ٹائمز کی جانب سے عید مبارک

عید الفطر کی پرمسرت گھڑیوں میں، وفاق ٹائمز کی جانب سے عید مبارک

مزید تفصیلات
امام زین العابدین ع نے یزیدی سلطنت کے تمام تر پروپیگنڈہ کو ناکام بناتے ہوئے پیغام کربلا کی حفاظت کی، مولانا مقصود علی ڈومکی

امام زین العابدین ع نے یزیدی سلطنت کے تمام تر پروپیگنڈہ کو ناکام بناتے ہوئے پیغام کربلا کی حفاظت کی، مولانا مقصود علی ڈومکی

امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ صحیفہ سجادیہ زبور آل محمد کہلایا جو دعا اور مناجات کی صورت میں دینی تعلیمات اور علم و عرفان کا سمندر ہے۔ صحیفہ سجادیہ پوری امت مسلمہ اور عالم انسانیت...

با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں إنَّ أفْضَلَ الْجِهادِ عِفَّهُ الْبَطْنِ وَالْفَرْج با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔ (مشکاۃ الأنوار، […]

مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے چھ برس پہلے کی بات ہے کہ عظیم تاریخی شہر ملتان کے مغرب میں واقع بستی شیعہ میانی کے مومنین نے اپنے مرشد کامل، عالم ربانی، یکتائے روز، پیکر زہد و...

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی مفتی جعفر حسینؒ کے مرقد پر فاتحہ خوانی

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی مفتی جعفر حسینؒ کے مرقد پر فاتحہ خوانی

مفتی جعفر حسین ایک حقیقت پسند رہنما تھے اور انہوں نے اعتدال پسندی، اتحاد و یکجہتی اور صاف ستھری سیاست کے گہرے نقوش چھوڑے، جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد بین المسلمین کی ضرورت سب سے زیادہ ہے، سائرہ ابراہیم

آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد بین المسلمین کی ضرورت سب سے زیادہ ہے، سائرہ ابراہیم

ان کا مزید کہنا تھا شیعہ سنی اتحاد ہماری طاقت ہے شیعہ سنی اتحاد ہماری جیت اور دشمن کی ہار ہے دشمن اس اتحاد کو برباد کر کے خطہ میں اپنے مقاصد کا حصول کرتا ہے نوجوان نسل...

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کی تقدیر کا فیصلہ کرلیا، آئندہ چند روز میں اہم اعلان متوقع

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کی تقدیر کا فیصلہ کرلیا، آئندہ چند روز میں اہم اعلان متوقع

بتایا جا رہا ہے کہ سینیٹ میں 6 سیٹیں دینے پر وفاق نے حامی بھر لی ہے۔ عبوری صوبہ بننے کے بعد بھی جی بی میں گندم پر سبسڈی برقرار رہے گی۔ این سی پی گاڑیاں بھی موجود...

ملت جعفریہ کی خوش بختی ہے کہ مفتی جعفرحسینؒ جیسی جرات مند، باحکمت و بابصیرت اور درویش صفت قیادت کا دور بھی دیکھا جس کی حکیمانہ فکر و تدبر اور نڈر طرز عمل سے ضیا ءجیسے آمر بھی خوفزدہ تھے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ مفتی جعفر کے قائدانہ اوصاف ناقابل شمار ہیں ان کا ہر عمل حکمت سے بھرپور اور ان کا ہر قول اپنے اندر لاتعداد مفاہیم سمیٹے ہوئے تھا۔ان کی شخصیت زندگی کے مختلف پہلوؤں سے...

غیبت امام زمان(عج) ( قسط 11 )

غیبت امام زمان(عج) ( قسط 11 )

حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مسکن اور مکان کے بارے میں جو باتیں کہی جاتی ہیں وہ صحیح نہیں ہے اور فقط خیال و گمان کی بنیاد پر ہے،خود حضرت امام مہدی(عج) کا پردۂ غیبت میں رہنا...

کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی

کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئے روز لاپتہ افراد کی خبروں بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ لاپتہ افراد کا معاملہ اب ملکوں سے بین الاقوامی سطح تک پہنچ گیاہے جو انتہائی...