قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے نو منتخب صدر سید جاوید حسین نقوی کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے قائد محبوب سے ملاقات کی.

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

قرآن کو چھوڑنے کی وجہ سے فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کی مدد نہیں کی جارہی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار دیا۔

غاصب حکومت کا یہ شنیع عمل بے جواب نہیں رہے گا، آیت اللہ اعرافی

غاصب حکومت کا یہ شنیع عمل بے جواب نہیں رہے گا، آیت اللہ اعرافی

مزید تفصیلات
14 اگست کی طرح 27 رمضان بھی یوم تجدید عہد کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

14 اگست کی طرح 27 رمضان بھی یوم تجدید عہد کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں حسن اتفاق ہے کہ پاکستان 27 رمضان المبارک کو قائم ہوا ، اسلامی تقویم کے لحاظ سے یوم پاکستان یعنی یوم آزادی 27رمضان المبارک ہے،آ ج کا...

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، قائد ملت جعفریہ

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، قائد ملت جعفریہ

انہوں نے کہاکہ زکوٰة فطرہ کا استحقاق وہ شخص رکھتا ہے جس کے پاس اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لئے سال بھر کے اخراجات نہ ہوں اور اس کاکوئی روز گار بھی نہ ہو جس کے...

او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان

او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے تدارک اور فلسطین کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے موثر کردار ادا کرے۔

کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی

کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے افغانستان کے شہر کابل میں شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز سید الشھدا سکول پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ان کا کہنا تھا کہ اب تک سید الشھداء...

پشاور، خانہ فرہنگ ایران میں قدس کے حوالے سے گول میز کانفرنس

پشاور، خانہ فرہنگ ایران میں قدس کے حوالے سے گول میز کانفرنس

مقررین کا کہنا تھا کہ یوم القدس منانے کا مقصد مسلمانوں بالخصوص فلسطین کے مظلوم عوام کے حقوق اور ظالم جابر صیہونی ریاست کیخلاف آواز بلند کرنا ہے۔

ستائیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

ستائیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تحریر : حجت الاسلام سیداحمد رضوی أللّهُمَّ ارْزُقني فيہ فَضْلَ لَيلَة القَدرِ وَصَيِّرْ اُمُوري فيہ مِنَ العُسرِ إلى اليُسرِ وَاقبَلْ مَعاذيري وَحُطَّ عَنِّي الذَّنب […]

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا بیت المقدس میں نمازیوں اور افغانستان میں طالبات پر حملوں پر اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا بیت المقدس میں نمازیوں اور افغانستان میں طالبات پر حملوں پر اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فلسطین میں نمازیوں اور افغانستان میں تعلیمی ادارے پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، عالمی اداروں کو متوجہ...

چالیس سے زائد معصوم طلباء کو کو لقمہ اجل بنا نے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

چالیس سے زائد معصوم طلباء کو کو لقمہ اجل بنا نے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کابل میں شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز سیدہ الشہداء پر خود کش حملےکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہا کہ چالیس سے زائد معصوم طلباء کو کو لقمہ...

اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینی عوام کا عزم ناقابل شکست ہے، لیاقت بلوچ

اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینی عوام کا عزم ناقابل شکست ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ نے جامع مسجد الاعلیٰ اچھرہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں جوش و خروش کا جذبہ عالم اسلام کی بیداری کی علامت ہے۔ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینی...