پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی...

افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں بم دھماکا، 33 افراد شہید کئی زخمی

افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں بم دھماکا، 33 افراد شہید کئی زخمی

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ محض 28 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصرحیات طیبہ میں بھی دین کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لئے بے پناہ...

خمس ضروریاتِ دین میں سے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

خمس ضروریاتِ دین میں سے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ خمس سادات کا حصہ ہے۔ جس کا حکم قرآن نے دیا ہے۔

تمام مسالک اپنے اپنے انداز میں ذکر نواسہ رسول کرتے ہیں،علامہ عارف واحدی

تمام مسالک اپنے اپنے انداز میں ذکر نواسہ رسول کرتے ہیں،علامہ عارف واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی دینی درسگاہ سلطان المدارس سرگودھا کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی اور اور دوسری نشست میں خطاب کرتے ہوئے تاریخ اسلام میں علماء تشیع کی خدمات...

فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت ختم ہو جائے گی اور دوسروں سے زیادہ مذاق بھی نہ کرو کہ اس سے دوسروں میں بھی تم سے مذاق کرنے کی جرات پیدا ہو جائے گی۔امام حسن عسکری علیہ السلام

فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت ختم ہو جائے گی اور دوسروں سے زیادہ مذاق بھی نہ کرو کہ اس سے دوسروں میں بھی تم سے مذاق کرنے کی جرات پیدا ہو جائے گی۔امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں لا تُمارِ فَيَذْهَبَ بَهاؤُكَ وَ لا تُمازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ، فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت […]

علامہ افتخار حسین نقوی کی میانوالی میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

علامہ افتخار حسین نقوی کی میانوالی میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اس موقع پر انہوں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میانوالی ہیلتھ کئیر اینیشیٹیو کے تحت خٹک بیلٹ ایریاز میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی و آگاہی کے للئے مقامی خواتین رضاکاران کی "مدد گار صحت" کے طور پر...

حوزہ ہائے علمیہ کو اسلامی نظام کی مدد کے لئے میدان میں اترنا چاہئے،آیۃ اللہ بوشہری

حوزہ ہائے علمیہ کو اسلامی نظام کی مدد کے لئے میدان میں اترنا چاہئے،آیۃ اللہ بوشہری

آیۃ اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے معاشیات کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم حوزہ ہائے علمیہ کو ایک اعلی مقام پر دیکھنا...

حوزات علمیہ میں ثقافتی شعبہ مظلوم ترین شعبہ ہے، مدیر حوزہ علمیہ ہرمزگان ایران

حوزات علمیہ میں ثقافتی شعبہ مظلوم ترین شعبہ ہے، مدیر حوزہ علمیہ ہرمزگان ایران

حوزہ علمیہ خواہران ہرمزگان کی نائب سربراہ نے اس نوجوان نائب کی کامیابی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے رہبر انقلاب کے ایک فرمان کی جانب اشارہ کیا کہ آپ نے فرمایا:ثقافتی شعبے کی محرومیوں کو ختم کریں یقیناً،...