پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین

مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین

علمائے فلسطین پر مشتمل وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات میں انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مشکل اوقات میں امت مسلمہ خاص کر...

ہم مسجد الاقصی کو آزاد کرائیں گے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

ہم مسجد الاقصی کو آزاد کرائیں گے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں علماء فلسطین پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ نجف اشرف پہلے کی طرح ہمیشہ فلسطین کے ساتھ رہے گا اور ان...

بھارت میں مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں پنڈت اور اس کے حواریوں نے 10 سالہ مسلم لڑکے کو داسنا دیوی مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔

شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے

شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے

شگر بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین، معاونت فرہنگی مجمع طلاب شگر حجہ الاسلام شیخ فدا حسین جنتی صاحب کے والد، حجہ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی مختصر علالت کے بعد آج قم میں...

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے مملکت خداداد پاکستان کو پوری دنیا میں طاقتور ملک کے طور پر متعارف کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے مملکت خداداد پاکستان کو پوری دنیا میں طاقتور ملک کے طور پر متعارف کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے محسن پاکستان عبدالقدیر خان کے انتقال پر پوری پاکستانی قوم کے نام اپنا تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی خدمات قوم و ملت کے لیے نا قابل فراموش ہیں...

جس وقت حضرت قائم (علیہ السلام)قیام کریں گے تواس وقت ساری زمین میں کوئی بھی ایسی جگہ نہ بچے گی مگریہ کہ اس حصہ میں لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ۰ کی صداگونجے گی،حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

جس وقت حضرت قائم (علیہ السلام)قیام کریں گے تواس وقت ساری زمین میں کوئی بھی ایسی جگہ نہ بچے گی مگریہ کہ اس حصہ میں لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ۰ کی صداگونجے گی،حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں اِذَقٰامَ الْقٰائِمُ لٰایَبْقیٰ اَرْض اِلّٰانُودِیَ فیها شَهادَة اَنْ لٰااِلٰه اِلاَّ الله ُوَاَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ الله ِ ’’جس […]

کوثر کالج میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طالبات کے اعزاز میں تقریب

کوثر کالج میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طالبات کے اعزاز میں تقریب

 کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد کی طالبہ سیدہ آمت الزہراء نے ۱۰۵۱ نمبر لے کر فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں ٹاپ کیا جبکہ ۴۳ طالبات نے A+، ۹ طالبات نے A اور ۴ نے B گریڈ حاصل...

قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے مزید کہا: افغانستان میں حاکم گروہ بھی شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے قتل کی ذمہ دار ہے کیونکہ یہ گروہ زور اور دھونس کے ذریعہ...

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں باجماعت نماز کی ادائيگی دوبارہ شروع کی جا رہی ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں باجماعت نماز کی ادائيگی دوبارہ شروع کی جا رہی ہے

اس اعلان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ نمازیوں کی صحت وسلامتی کے پیش نظر نمازِ باجماعت کے دوران تمام حفاظتی اور احتیاطی تدابیر کی پابندی کی جائے گی۔