پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کا زلزلہ۔ بیس افراد جاں بحق۔ تین سو سے زائد زخمی ۔ درجنوں مکانات منہدم

جامعہ المنتظر میں سالانہ مجلس عزاو جلوس

جامعہ المنتظر میں سالانہ مجلس عزاو جلوس

مجلس عزا سے خطاب میں مولانا سید محمد ظفر نقوی نے پیغمبر اکرم کی عظمت و فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ حضور نے ایک شخص سے گفتگو میں دلائل سے اپنے آپ کو دیگر اولوالعزم...

وہ قوم ہرگز فلاح اور رستگاری نہ پائے گی جو مخلوق کی خوشنودی کی خاطر اللہ کو ناراض کرتی ہے۔امام حسین علیہ السلام

وہ قوم ہرگز فلاح اور رستگاری نہ پائے گی جو مخلوق کی خوشنودی کی خاطر اللہ کو ناراض کرتی ہے۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں لاأفلَحَ قـَومٌ اشتَـروا مَـرضـاتِ المَخلـُوق بسَخَطِ الخـالِق وہ قوم ہرگز فلاح اور رستگاری نہ پائے گی جو مخلوق […]

کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر رہبر انقلاب نے دیا شکریہ کا پیغام

کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر رہبر انقلاب نے دیا شکریہ کا پیغام

ری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی اور سونے چاندی کے طمغے وطن کے نام کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کارکردگی کی...

امام غریب  الغربا کی  شہادت پر مشہد مقدس اور حرم  مطہر سوگوار و عزادار

امام غریب الغربا کی شہادت پر مشہد مقدس اور حرم مطہر سوگوار و عزادار

ایران کے اہلسنت مذہب سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں، روضہ مقدس کے مختلف مقامات پر اردو اور...

مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے حجت الاسلام علامہ محمد غلام سلیم نجفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔

اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسنؑ جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسنؑ جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

امام حسن ع کا ہر عمل حکمت و دانش سے بھرپور اور ہر قول اپنے اندر علم کے خزانے سمیٹے ہوئے تھا۔آپ سراپا حق و صداقت تھے۔ انہوں نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ...

دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی ان ہستیوں کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے، علامہ مرزا حسین صابری

دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی ان ہستیوں کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے، علامہ مرزا حسین صابری

مولانا سفیر حیدر حسینی اورحجة الاسلام و المسلمین علامہ مرزا حسین صابری نے خطاب میں پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کو بیان کیا۔

مشکلات میں مایوسی نہیں بلکہ صبر سے مقابلہ (حصہ اول)

مشکلات میں مایوسی نہیں بلکہ صبر سے مقابلہ (حصہ اول)

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''من دین الآئمۃ الورع... و انتظار الفرج بالصبر'' دین آئمہ میں سے پرہیزگاری اور صبر و تحمل سے انتظار فرج کرنا ہے۔ بحار الانوار ج۵ ص ۱۲۲