دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ ایرانی مسلح افواج

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ ایرانی مسلح افواج

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔

علامہ ساجد نقوی کی سانحہ مستونگ کی شدید مذمت

علامہ ساجد نقوی کی سانحہ مستونگ کی شدید مذمت

ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں، دہشت گردی کا جڑوں سے خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ یاد رہے کہ اس سانحہ میں اب تک پچاس سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں

پاکستان بھر میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و محافل کا انعقاد

پاکستان بھر میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و محافل کا انعقاد

ملک کے بیشتر مقامات پر شیعہ اور اہلسنت کے اتحاد و وحدت کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جہاں کئی مقامات پر اہل تشیع بھی جلوس کی صورت میں عید میلاد النبی (ص) کے جلوسوں کے ساتھ مل رہے ہیں

المنتظر ریلیف پاکستان کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سبیل اور نیاز کا اہتمام

المنتظر ریلیف پاکستان کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سبیل اور نیاز کا اہتمام

مزید تفصیلات
فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیتؑ کے مقابلے میں صحابہؓ کو پیش کیا جا رہا ہے، آیت الله حافظ ریاض نجفی

فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیتؑ کے مقابلے میں صحابہؓ کو پیش کیا جا رہا ہے، آیت الله حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اخلاقی جرائم کی کثرت کی اہم وجہ اللہ، قیامت اور موت کو بُھلادیا جانا ہے، ہم قبرستان جاتے ہیں.

جو کوئی بھی خدا کی طرف سے دی ہوئی تھوڑی سی روزی پر راضی ہو، خدا اُس کے تھوڑے سے عمل کو قبول کرلیتا ہے

جو کوئی بھی خدا کی طرف سے دی ہوئی تھوڑی سی روزی پر راضی ہو، خدا اُس کے تھوڑے سے عمل کو قبول کرلیتا ہے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام جو کوئی بھی خدا کی طرف سے دی ہوئی تھوڑی سی روزی پر راضی ہو، خدا اُس کے […]

ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں...

ایرانی حوزہ علمیہ خواتین کی جانب سے قرآن اور پیغمبر اسلام کی توہین پر شدید مذمت

ایرانی حوزہ علمیہ خواتین کی جانب سے قرآن اور پیغمبر اسلام کی توہین پر شدید مذمت

حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں ، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

حوزہ ٹائمز|ایران ،عراق ، شام میں مقدسات کی زیارت سے متعلق پالیسی کا حتمی مسودہ جلد مکمل کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے زیارت پالیسی کی تیاری کیلئے کابینہ کی...

شیعہ قومی و ملی تنظیموں اور جماعتوں کا نمائندہ مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری

شیعہ قومی و ملی تنظیموں اور جماعتوں کا نمائندہ مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری

شیعہ مومنین کے خلاف مقدمات کے بے جا اندراج اور موجودہ ملکی و عالمی صورتحال کے پیش نظر ضلع سرگودھا وخوشاب کے علمائے امامیہ، آئمہ جمعہ والجماعت، ذاکرین، بانیانِ مجالس و بانیانِ جلوس ہائے عزا، انجمن ہائے عزاداری...

عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

حوزہ ٹائمز| علمائے اسلام عالمی یونین کا ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے شریک علمائے اسلام نے اپنے فتاویٰ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ قبلہ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے...

با مروت لوگوں کی لغزشوں سے درگذر کرو۔کہ ایسا شخص جب بھی ٹھوکر کھاتا ہے تو قدرت کا ہاتھ اسے سنبھال کر اٹھا دیتا ہے ۔

با مروت لوگوں کی لغزشوں سے درگذر کرو۔کہ ایسا شخص جب بھی ٹھوکر کھاتا ہے تو قدرت کا ہاتھ اسے سنبھال کر اٹھا دیتا ہے ۔

أَقِيلُوا ذَوِي الْمُرُوءَاتِ عَثَرَاتِهِمْ – فَمَا يَعْثُرُ مِنْهُمْ عَاثِرٌ إِلَّا ويَدُ اللَّه بِيَدِه يَرْفَعُه با مروت لوگوں کی لغزشوں سے درگذر کرو۔کہ ایسا شخص […]