پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
قائد بلتستان علامہ شیخ غلام محمد الغروی کی مختصر سوانح حیات

قائد بلتستان علامہ شیخ غلام محمد الغروی کی مختصر سوانح حیات

عالم مبارز و مجاہد حجت الاسلام علامہ شیخ غلام محمد الغروی کی شخصیت ہمہ جہت تھی اور انہوں نے گلگت بلتستان میں قیادت کا حق ادا کیا۔ انہوں نے قضاوت، عدالت، سیاست اور عوامی خدمت کی وہ تاریخ...

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کی کامیابی،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی فتح اور افتخار ہے۔

رہبر معظم نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی

رہبر معظم نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔

جذبہ کرم قرابت داری سے زیادہ مہربانی کا باعث ہوتا ہے۔امام علی علیہ السلام

جذبہ کرم قرابت داری سے زیادہ مہربانی کا باعث ہوتا ہے۔امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں : الْكَرَمُ أَعْطَفُ مِنَ الرَّحِمِ جذبہ کرم قرابت داری سے زیادہ مہربانی کا باعث ہوتا ہے۔ کلمات قصار […]

آیت اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

آیت اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ اعرافی کچھ دن پہلے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے.

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟

متعدد قرآنی اور احادیثی شواہد کے مطابق والدین پر لازم ہے کہ وہ اس طرح کے تدابیر کا اہتمام کریں کہ ان کے بچے بالغ ہونے کے بعد مذہبی قوانین کے پابند ہوں اور شرعی احکامات کی مخالفت...

قم میں علامہ شیخ غلام محمد غروی کے برسی کی مناسبت سے 25 جون بروز جمعہ ایک تقریب تکریم و تجلیل منعقد ہوگی۔

قم میں علامہ شیخ غلام محمد غروی کے برسی کی مناسبت سے 25 جون بروز جمعہ ایک تقریب تکریم و تجلیل منعقد ہوگی۔

علامہ غلام محمد غروی کی شخصیت، سیرت اور خدمات پر لکھئے گئے منتخب مقالات بھی پیش کئے جائیں گے۔

جب بھی وطن عزیز پر کوئی مشکل وقت آیا تو تاریخ گواہ ہے پاکستانی قوم نے ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

جب بھی وطن عزیز پر کوئی مشکل وقت آیا تو تاریخ گواہ ہے پاکستانی قوم نے ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا مزید کہنا تھا ہم لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں در ندہ صف دہشت گردوں نے کئی گھرانوں کے چراغ چھین لئے حکومت کو چائیے کہ...

اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی بچوں کا احتجاج+ تصاویر

اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی بچوں کا احتجاج+ تصاویر

بچوں نے ہونے والے اس مظاہرے میں جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور سعودی اتحاد کی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے یمنی بچوں کی تصاویر تھیں کہا کہ اقوام متحدہ نے سعودی ریال کی وجہ...