پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
اسرائیل کو طاقت کی زبان ہی سمجھ آتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

اسرائیل کو طاقت کی زبان ہی سمجھ آتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

صیہونیوں کے خبیثانہ اقدامات دنیا کے عوام کی آنکھ کے سامنے ہیں۔ سب کا فریضہ ہے کہ صیہونیوں کی حالیہ خبیثانہ، مجرمانہ اور وحشیانہ کارروائیوں کی مذمت کریں۔"

انتیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

انتیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تحریر: حجت الاسلام سید احمد رضوی أللّهُمَّ غَشِّني فيہ بالرَّحْمَة وَارْزُقني فيہ التَّوفيقَ وَالعِصْمَةَ وَطَہر قَلبي مِن غياہبِ التُّهمَة يارَحيماً بِعبادِہ المُؤمنينَ اے معبود! […]

علامہ اظہر کاظمی آف جھنگ کا انتقال، علامہ سید مرید حسین نقوی کی جانب سے اظہار افسوس وتعزیت

علامہ اظہر کاظمی آف جھنگ کا انتقال، علامہ سید مرید حسین نقوی کی جانب سے اظہار افسوس وتعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینئیر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے اس افسوس ناک سانحہ ارتحال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حجت الاسلام مولانا سیداظہر کاظمی کے انتقال پرملال پر...

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا، وزیر خارجہ

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا اور عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے۔

علمائے دین کو امت کی خدمت کے ساتھ ساتھ فکری اور ثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

علمائے دین کو امت کی خدمت کے ساتھ ساتھ فکری اور ثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

انہوں نے ان ملاقاتوں میں علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علمائے دین کوامت کی خدمت کے لئے انتھک کوشش کرنی چاہئےاور اس خدمت کےساتھ ساتھ دشمن کی جانب سے ہونے والے فکری اورثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ...

این سی او سی نے نمازعید کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

این سی او سی نے نمازعید کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے عیدالفطر کیلئے گائیڈ لائنز کی منظور ی دیدی ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان...

فلسطین کی حمایت میں ایرانی سٹوڈنٹس کا مظاہرہ + ویڈیو

فلسطین کی حمایت میں ایرانی سٹوڈنٹس کا مظاہرہ + ویڈیو

تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

کم عمرترین پاکستانی کوہ پیما نے ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی

کم عمرترین پاکستانی کوہ پیما نے ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا۔شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔

ایمان کی دولت سے مالا مال فلسطینی مسلمان غیر و حمیت کا وہ پہاڑ ہیں جن سے ٹکرانے والا پاش پاش ہو کر رہے گا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایمان کی دولت سے مالا مال فلسطینی مسلمان غیر و حمیت کا وہ پہاڑ ہیں جن سے ٹکرانے والا پاش پاش ہو کر رہے گا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔شہری آبادی پر حملہ کر بے گناہ افراد اور معصوم بچوں کو نشانہ بنانا جنگی قوانین کی سنگین ترین...