لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

انھوں نے کتاب میلے کے معائنے کے بعد ایک انٹرویو میں اس طرح کے معائنے کی وجہ پہلے مرحلے میں اپنی ذاتی دلچسپی اور کتابوں سے لگاؤ کو بتایا اور کہا کہ کتاب میلے کے معائنے کی دوسری وجہ کتاب اور کتاب خوانی کے فروغ کی راہ ہموار کرنا ہے۔

امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

رہبر معظم نے کہا کہ ائمہؑ کا بنیادی ہدف اسلامی معاشرہ تشکیل دینا تھا۔ اقتدار کے بغیر اسلامی معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں۔

جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

جامعہ الکوثر میں عمامہ گزاری کی پر وقار تقریب کا انعقاد

اختتام تقریب پر سبھی شرکا نے محسن ملت کے مرقد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

مزید تفصیلات
پاکستان میں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا، مولانا فرحان علی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

پاکستان میں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا، مولانا فرحان علی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

اگر کوئی قانون پارلیمنٹ سے قرآن و سنت کے خلاف بنتا ہے، تو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے اور فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسے کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے

محمد علی جناحؒ بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر لیڈر تھے، علامہ راجہ ناصر عباس

محمد علی جناحؒ بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر لیڈر تھے، علامہ راجہ ناصر عباس

قائد اعظم محمد علی جناح ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں سب کو یکساں سماجی و معاشی انصاف ملے اور غریب عوام کا معیار زندگی بلند ہو

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

فری میڈیکل کیمپ میں تقریباً 200 سے زائد مریضوں کے مفت چیک اپ کے ساتھ مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئی۔

اس سال 3 کروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچیں گے، ذرائع

اس سال 3 کروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچیں گے، ذرائع

آل صادق نے ایرانی زائرین سے اپیل کی کہ شدید گرمی، پانی کی قلت اور زائرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے ناکافی سہولتوں کے پیش نظر عراق کی جانب اپنے سفر کو مختصر کریں

اربعین امام حسین زیارت اربعین کی اہمیت

اربعین امام حسین زیارت اربعین کی اہمیت

بنابر قول سید مرتضی آج ہی کے دن سر مبارک امام حسین بدست امام زین العابدین شام سے کربلا لایا گیا ہے اور آپ کے جسم اطہر کے ساتھ ملحق کیا گیا ّاور آج کے دن شیعیان علی...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

آپ کے اس اجلاس کا نتیجہ یہ ہو کہ دنیا سمجھ لے کہ "لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا؛ اور ہم میں سے کچھ لوگ کچھ کو اللہ کے سوا [اپنا] مالک مختار نہ سمجھیں"۔

عراق میں زائرین کی بس میں حادثہ 11 شہید، 30 زخمی

عراق میں زائرین کی بس میں حادثہ 11 شہید، 30 زخمی

ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق،ایرانی زائرین کو ابتدائی علاج کے بعد ایران منتقل کر دیا جائے گا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

”ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔

عراق کا سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

عراق کا سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی درخواست پر عراقی ہم منصب عثمان علی فرہودہ کا پاکستانی زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے، عراقی سفارتخانے میں زیرالتواء پاکستانی زائرین کی تمام ویزا درخواستوں پر فی الفور عملدرآمد اور عراقی وزیر...