ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

مزید تفصیلات
جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت

جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت

رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔

دہشتگردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ رمضان توقیر

دہشتگردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ رمضان توقیر

مستونگ، ہنگو، ژوب میں ہونے دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حیدر آباد سندھ میں عمر ابن سعد ملعون کے پتلے کو جلانے کے حوالے سے چند شرپسند عناصر نے اس پتلے کو...

نبی کریم ص اور انکی آل اطہارؑ سے عشق انسانیت کی معراج ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

نبی کریم ص اور انکی آل اطہارؑ سے عشق انسانیت کی معراج ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

امامت و ولایت کے چھٹے تاجدار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کو دین ناب کی ترویج و اشاعت کے لیے سازگار ماحول میسر آیا

قوم بہت نقصان قوم اٹھا چکی ، دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری،پیر محفوظ مشہدی

قوم بہت نقصان قوم اٹھا چکی ، دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری،پیر محفوظ مشہدی

دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت کی کوئی گنجائش نہیں ۔ اسلام کو بدنام کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروںکی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائے

ضروری ہے کہ مؤمن اٹھ خصلتوں کاحامل ہو

ضروری ہے کہ مؤمن اٹھ خصلتوں کاحامل ہو

يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ

جامعۃالکوثر میں علامہ سید سفیر سجاد شیرازی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جامعۃالکوثر میں علامہ سید سفیر سجاد شیرازی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

شیخ الجامعہ مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی نے مرحوم سید سفیر سجاد شیرازی اور مرحوم شیخ ناصر عباس گھلو کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی

ذکر کے مختلف طریقے

ذکر کے مختلف طریقے

اگر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ اللہ کے نزدیک اس کا کیا مقام ہے تو وہ یہ دیکھے کہ اس کے نزدیک اللہ کا کیا مقام ہے

خانہ فرھنگ میں ایرانی مصنوعات اور تصویری نمائش کا انعقاد، علماء کی شرکت

خانہ فرھنگ میں ایرانی مصنوعات اور تصویری نمائش کا انعقاد، علماء کی شرکت

ہمیں متحد ہو کر دین مقدس اسلام اور قرآن کریم کی تعلیمات کا تحفظ کرنا ہے۔