ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

مزید تفصیلات
اسرائیل کے خلاف “طوفان الاقصی” آپریشن کا آغاز، تل ابیب مقاومت کے نشانے پر

اسرائیل کے خلاف “طوفان الاقصی” آپریشن کا آغاز، تل ابیب مقاومت کے نشانے پر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔

عطوفت پیغمبرِ اسلام ص

عطوفت پیغمبرِ اسلام ص

كانَ رسُولُ اللّهِ صلي الله عليه و آله يَسْمَعُ صَوْتَ الصَّبِىِّ يَبْكى وَهُوَ فىِ الصَّلوةِ فَيُخَفِّفُ الصَّلوةَ فَتَصيرُاِلَيْهِ اُمُّهُ

24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید

24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 19 سالہ لبیب ضمیدی جمعہ کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، لبیب کو ایک صہیونی آباد کار نے سینے میں گولی ماری تھی۔

مختصر حالات زندگی علامہ سید محمد باقر نقوی

مختصر حالات زندگی علامہ سید محمد باقر نقوی

1916 سے سلسلہ درس و تدریس شروع کر دیا ۔ 1925 ء میں چک 38 خانیوال تشریف لے گئے جہاں تقریبا میں سال یعنی 1945 تک علوم آل محمد کے دریا بہاتے رہے ۔

سلسلہ دروس انتظار درس 12

سلسلہ دروس انتظار درس 12

موضوع: منتظر کی ذمہ داری ، امام کو ھدایت میں وسیلہ قرار دینا، محمد و آل محمد علیہم السلام سے کیا مانگنا ہے؟ طائف کے ایک شخص کا واقعہ ، بنی اسرائیل کی ایک خاتون کی حاجت ،...

دور حاضر میں ہمیں معصومین علیھم السلام کی تعلیمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، محترمہ معصومہ نقوی

دور حاضر میں ہمیں معصومین علیھم السلام کی تعلیمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، محترمہ معصومہ نقوی

"انہوں نے مزید کہا کہ"خواتین کو جو عزت و احترام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا اس سے قبل موجود نہیں تھا اور خواتین ہی ہیں جو معاشرہ سازی میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے لاہور میں اہم ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے لاہور میں اہم ملاقات

ملاقات میں میلاد الصادقین علیہم السلام کی مبارکباد پیش کی اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پر جناب قاسم علی قاسمی، مولانا امداد علی گھلو و دیگر ہمراہ موجود تھے۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی ہزارہ گوٹھ کراچی میں  ہاسٹل کا افتتاح اور خطاب

علامہ شبیر حسن میثمی کی ہزارہ گوٹھ کراچی میں  ہاسٹل کا افتتاح اور خطاب

انہوں نے طلباء کی جانب سے منعقدہ جشن میلاد الصادقین علیہم السلام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء ملک و ملت کا ایک چمکتا ہوا ستارہ ہوتے ہیں

دین کا چہرہ

دین کا چہرہ

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی الله عليه و آلہ وسلم لِكُلِّ شَيْ‏ءٍ وَجْهٌ وَ وَجْهُ دِينِكُمُ الصَّلَاةُ فَلَا يَشِينَنَّ أَحَدُكُمْ وَجْهَ دِينِهِ