دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

مزید تفصیلات
عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، یعقوب شیخ، رضیت باللہ، ثاقب اکبر اور مفتی اظہر محمود نے پشاور کا دورہ کیا۔ جماعت اسلامی کی میزبانی میں صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔

قرآنی طرز زندگی کے تحت مطلوبہ اجتماعی روابط

قرآنی طرز زندگی کے تحت مطلوبہ اجتماعی روابط

مقدمہ: قرآن مجید اللہ تعالی کی لاریب کتاب اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر خداکا ایسا معجزۂ خالدہ ہے کہ جو رہتی دنیا تک ہدایت بشر کی تمام ضروریات پر پورا اترنے کی...

علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

جامعۃ الکوثر کے استاد، ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی فاضل رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

سب سے زیادہ صلہٴ رحم کرنے والا انسان وہ ہے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے،حضرت امام حسین علیہ السلام

سب سے زیادہ صلہٴ رحم کرنے والا انسان وہ ہے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے،حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں ان اوصل الناس من وصل من قطعہ سب سے زیادہ صلہٴ رحم کرنے والا انسان وہ ہے […]

علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

انہوں نے وفاق ٹائمز کے مسؤلین سے گفتگو میں کہا کہ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ علماء جب فوت ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے تجلیل کرتے ہیں لیکن ہم وفاق ٹائمز...

علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری اور وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے علامہ قاضی فیاض حسین نقوی...

مدرسہ امام المنتظر قم میں عمامہ گزاری کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

مدرسہ امام المنتظر قم میں عمامہ گزاری کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

مدرسہ علمیہ کراچی کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کے مشیر علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی موجودگی میں قم کے مدرسہ امام المنتظر میں لباس روحانیت اور عمامہ سرپر رکھنے کی ایک عظیم...

جس جگہ بغیر رشوت دیئے انسان اپنے حق تک نہ پہنچ سکتا ہو تو رشوت دینے کا کیا حکم ہے؟

جس جگہ بغیر رشوت دیئے انسان اپنے حق تک نہ پہنچ سکتا ہو تو رشوت دینے کا کیا حکم ہے؟

رشوت دینا اگر چہ حق ملنے کا سبب تو نہیں ہو مگر کام کے جلدی ہو جانے کا سبب بنتا ہو تو اس کے دینے کا کیا حکم ہے اور اگر صدقہ یا ہدیہ کے عنوان دیا جائے...