پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حضرت فاطمہ معصومہؑ قم کی مختصر سوانح حیات

حضرت فاطمہ معصومہؑ قم کی مختصر سوانح حیات

آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ...

حضرت معصومہؑ کی زیارت کی فضیلت

حضرت معصومہؑ کی زیارت کی فضیلت

حضرت امام صادقؑ کا ارشاد ہے : اِنَّ زِیَارَتُهَا تعدل الجنة ۔ان کی زیارت کا صلہ اور اجر جنت ہے ۔

جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور مولانا فیاض علی مطھری شامل تھے۔ اجتماع میں علماء کرام، علاقائی عمائدین و عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔

بہترین صفت و عادت

بہترین صفت و عادت

خَصْلَتانِ لَيْسَ فَوْقَهُما شَيْءٌ: أَلاْيمانُ بِاللّهِ وَ نَفْعُ الاْخْوانِ.

عمران خان پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ایرانی سفیر

عمران خان پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے عمران خان اور حادثے میں زخمی ہونے والے دیگر افراد کی صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔

قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان توکہلا تے ہیں مگر قرآن سے دور ہیں۔ مختلف علوم حاصل کرنے کے لئے اربوں کھربوں کا بجٹ یونیورسٹیوں پر لگادیا جاتا ہے۔مگر علوم قرآن سیکھنے کے لیے ہم کچھ بھی خرچ...

امریکی صدر یاد رکھیں کہ ایران 43 سال پہلے آزاد ہوچکا ہے، سید ابراہیم رئیسی

امریکی صدر یاد رکھیں کہ ایران 43 سال پہلے آزاد ہوچکا ہے، سید ابراہیم رئیسی

امریکی صدر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران 43 سال قبل آزاد ہوچکا ہے۔

داعش کا ایک اہم سرغنہ عراقی فورسز کے ہاتھوں پکڑا گیا

داعش کا ایک اہم سرغنہ عراقی فورسز کے ہاتھوں پکڑا گیا

اس دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے لیے بغداد میں داخل ہو رہا تھا۔

ایران کے شہر زاہدان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

ایران کے شہر زاہدان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

ایران کے شہر زاہدان میں مسجد مولای متقیان کے امام جماعت دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔