انہوں نے کہا کہ مولانا سید جعفر خوارزمی مرحوم اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرکے اپنے رب کے ہاں چلے گئے ہیں۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم سب اپنے آپ کو اللہ کی بارگاہ میں جانے کیلئے...
وزیراعظم عمران خان نے پانچ نئے قونصل خانوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خارجہ نے اٹلانٹا، میونخ، ناپولی، نجف اور کربلا میں قونصل خانے کھولنے کی تجویز دی تھی۔
آیہ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتری ذرائع نے سوشل میڈیا پر ان کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرجع جہاں تشیع بالکل تندرست ہیں۔
امام حسین علیہ السلام لا تقولوا باَلسنَتكم ما ینقُص عَن قَدَرَكم ایسی بات زبان پر ایسی بات جاری نہ کرو جو تمہاری قدر و […]
مسنگ پرسنز کا مسئلہ ایک مثبت انداز میں آئین ،دستور اور قانون کے مطابق حل ہونا چاہیے اور اس میں تاخیر نقصان دہ ہوسکتی ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو پڑھانے کیلئے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائےگی۔ کلاس رومز میں ہر بچے کا الگ سے پروفائل تیار ہوگا، مختلف مضامین میں کمزور بچوں کو اضافی وقت دیا...
مرکزی کنونشن میں شرکت کیلئے اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت جید علمائے کرام، سینیئرز اور سابقین کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے، تین روزہ مرکزی کنونشن میں پاکستان بھر سے طلباء اورسینئرز...
تفصیلات کے مطابق،اہواز خوزستان میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران خوزستان کی طالبات کی لکھی گئی 22 کتابوں کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔