پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
توقع ہے کہ ریاستی ادارے اپنے آئینی کردار کی پابندی کریں گے، لوگوں کی حقوق اور شہری آزادیوںکے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا

توقع ہے کہ ریاستی ادارے اپنے آئینی کردار کی پابندی کریں گے، لوگوں کی حقوق اور شہری آزادیوںکے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا

انہوں نے زور دے کر کہا کر کہاکہ جس طرح ریاستی ادارے نے اپنا کردار واضح کیا ہے جسکی نچلی سطح تک بھی اس کی پابندی کی جائے اسی طرح ملکی اور صوبائی سطح کی دیگر ایجنسیوں اور...

جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے

جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے

مَن عَمِلَ بما افتَرَضَ اللهُ عَلَیهِ فَهُوَ مِن خَیر النَّاس

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

ہم چاہتے ہیں ہمارے فیصلے لندن یا واشنگٹن میں نہ ہوں، ہمیں کوئی کسی کی جنگ کیلئے استعمال نہ کرے، بلکہ ہم اپنے فیصلے خود کریں۔

کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

امریکہ سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف

امریکہ سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا وفد آیا، سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد نے پلندہ کھول دیا...

ایران میں ہنگاموں کے ذریعے سیاسی تبدیلی میں امریکہ کی ناکامی

ایران میں ہنگاموں کے ذریعے سیاسی تبدیلی میں امریکہ کی ناکامی

موجودہ امریکی حکومت کی جانب سے ایران میں ممکنہ سیاسی تبدیلی سے مایوسی کا اظہار اس قدر شدید ہے کہ امریکہ کے بعض اندرونی شدت پسند حلقے اس پر اسلامی جمہوریہ کی حمایت کا الزام عائد کر...

مولانا محمد عباس انصاری معتدل، متحرک عالم دین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام کی مضبوط آواز تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مولانا محمد عباس انصاری معتدل، متحرک عالم دین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام کی مضبوط آواز تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے معروف کشمیری رہنما مولانا محمد عباس انصاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار...

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ...

اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اپنے پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ دنیا میں مساوی انسانی و بنیادی حقوق کی فروانی، ملکوں کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور بڑی طاقتوں کے مقابلے میں زیر تسلط ممالک کے حقوق کو تحفظ...