پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
آیۃ اللہ العظمی صافی کی رحلت پر امام جمعہ جامع مسجد سکردو کا اظہار تعزیت

آیۃ اللہ العظمی صافی کی رحلت پر امام جمعہ جامع مسجد سکردو کا اظہار تعزیت

امام جمعہ سکردو نے حضرت آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عظیم فقدان کو عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔

آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے مسلمانوں کے لیے کئی دہائیوں تک عظیم اور ناقابل فراموش علمی خدمات سرانجام دیں، مولانا محمد حسین حیدری

آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے مسلمانوں کے لیے کئی دہائیوں تک عظیم اور ناقابل فراموش علمی خدمات سرانجام دیں، مولانا محمد حسین حیدری

عالِم باعمل، فقیہِ زمان، مرجع تقلید شیعیانِ جہان حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی اعلی اللہ مقامہ الشریف کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ انقلاب...

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہاکہ فقیہ عالی مقام اور بابصیرت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی رضوان اللہ علیہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ وہ قم کے 'حوزۂ علمیہ' (اعلی...

کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

ایران کی حکومت نے آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر ایک دن سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر قم میں کل عام تعطیل ہو گی۔

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع

حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز بدھ ٹھیک 10 بجے صبح مدرسہ امام خمینی رح سے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی...

حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی نے مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی نے مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی کی رحلت ملت تشیع کے لیے نا قابل تلافی نقصان ہے آپ نے ہمیشہ مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی آپ کے آثار و افکار رہتی دنیا تک تشیع...

ہمارے احساس پروگرام کی پوری دنیا معترف ہے، عمران خان

ہمارے احساس پروگرام کی پوری دنیا معترف ہے، عمران خان

انہوں نے کہا کہ آئین میں لکھا ہے کہ پاکستان نے ایک اسلامی فلاحی ریاست بننا ہے لیکن ایسا ہو نہ سکا۔