پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
غیبت امام مہدی عج(قسط24)

غیبت امام مہدی عج(قسط24)

5.فریاد کو پہنچنا: امام بے آسرا اور بے پناہ لوگوں کی فریاد کو پہنچتے ہیں.بہت سے لاچار اور گمشدہ لوگ حضرت کی لطف و عنایت کے ساتھ نجات پاتے ہیں کہ ان واقعات کو لکھنے اور نقل کرنے بیٹھ...

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے سے فقر و غربت کی نفی ہوتی ہے اور اس کے بعد، پریشانیوں اور آفات کا خاتمہ ہوجاتا ہے،امام حسن علیہ السلام

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے سے فقر و غربت کی نفی ہوتی ہے اور اس کے بعد، پریشانیوں اور آفات کا خاتمہ ہوجاتا ہے،امام حسن علیہ السلام

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں غَسْلُ الْيَدَيْنِ قَبْلَ الطَّعامِ يُنْفِى الْفَقْرَ، وَبَعْدَهُ يُنْفِى الْهَمَّ. ترجمہ : کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے سے فقر […]

عراق؛کینسر میں مبتلا متعدد بچوں کی آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات

عراق؛کینسر میں مبتلا متعدد بچوں کی آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات

اس ملاقات میں مرجع جہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے کربلا میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام سے وابستہ، کینسر کی بیماری سے نمٹنے والے انٹرنیشنل فاؤنڈیشن"وارث"کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لئے فراہم...

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملک عدنان سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملک عدنان سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ایک وفد نے صوبائی آرگنائزر شمالی پنجاب شیعہ علماء کونسل علامہ محمد اصغر یزدانی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی قیادت میں سیالکوٹ...

قرآن مجید آئین زندگی،دنیا دار ہونا عیب نہیں ،دنیا پرستی حرام ہے،مولانا تطہیر حسین زیدی

قرآن مجید آئین زندگی،دنیا دار ہونا عیب نہیں ،دنیا پرستی حرام ہے،مولانا تطہیر حسین زیدی

مولا نا تطہیر زیدی نے نوجوانوں پر زوردیا کہ وہ جتنا ہو سکے کمائیں اور اپنے آپ کو مضبوط کریں۔ دنیا پرستی کے لئے نہیں بلکہ دنیا داری کے لئے۔ اپنی سہولیات ، آسائشات اور ضروریات پر حلال...

آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ، میڈیا کی آزادی ضروری ہے، علامہ سبطین سبزواری

آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ، میڈیا کی آزادی ضروری ہے، علامہ سبطین سبزواری

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ ہی معاشرے کے تمام طبقات کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے، مگر یہ تلخ حقیقت ہے کہ کچھ افراد کی...

موجودہ ملکی صورتحال میں علماء کے کاندھوں پر ذمہ داری بڑھ گئی ہے، علامہ شبیر میثمی

موجودہ ملکی صورتحال میں علماء کے کاندھوں پر ذمہ داری بڑھ گئی ہے، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ پاکستان تمام مسلمانوں نے مل کر بنایا تھا اور ہم سب کو مل کر اس کی جغرافیائی حدود کا دفاع کرنا ہے اور پاکستان سے انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے،...

کیا حرام گوشت جانوروں جیسے سانپ، شیر وغیرہ کا تیل نجس ہے؟

کیا حرام گوشت جانوروں جیسے سانپ، شیر وغیرہ کا تیل نجس ہے؟

۶سوال: طوطے کی نسل کا بولنے والا ایک پرندہ میرے ہاتھ لگ گیا ہے جو بڑا قیمتی ہے چونکہ مجھے اس کے مالک کا پتہ نہیں ہے کیا اسے اپنے پاس رکھ سکتا ہوں؟

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات، اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات، اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ...