پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
حضرت فاطمہ ؑخواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہیں،مولانا تطہیرزیدی

حضرت فاطمہ ؑخواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہیں،مولانا تطہیرزیدی

سیرت فاطمہ پر عمل کر کے خواتین گھر کو جنت بنا ،اور اپنی دنیاوی و اخروی زندگی کو سنوار سکتی ہیں

قرآن کی رو سے مبلغ کی خصوصیت خوف خدا ہے، مبلغ کو لوگوں کا خوف نہیں ہونا چاہیے، علامہ علی اصغر سیفی

قرآن کی رو سے مبلغ کی خصوصیت خوف خدا ہے، مبلغ کو لوگوں کا خوف نہیں ہونا چاہیے، علامہ علی اصغر سیفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر نے کہاکہ قرآن کی رو سے مبلغ کی خصوصیت خوف خدا ہے ایک مبلغ کو لوگوں کا خوف نہیں ہونا چاہیے کیونکہ خدا کے ہوتے ہوئے کسی سے ڈرنے کی...

مبلغ کے لئے مطالعہ ضروری ہے،مولانا محمد اسماعیل رند

مبلغ کے لئے مطالعہ ضروری ہے،مولانا محمد اسماعیل رند

انہوں نے کہاکہ مبلغ کے لئے مطالعہ ضروری ہے ورنہ اس کی شخصیت کو قبول نہیں کیا جائے گا اور لوگ موضوعاتی گفتگو کو پسند کرتے ہیں لہذا مبلغ کو چاہیے کہ موضوعاتی گفتگو کرے اور اس گفتگو...

مبلغ عوام کو اپنا خیر خواہ سمجھیں، ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے، مولانا افتخار جعفری

مبلغ عوام کو اپنا خیر خواہ سمجھیں، ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے، مولانا افتخار جعفری

مبلغ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت سنجیدہ نہ رہے عوام الناس سے ہنسی مزاق کرے اور ان میں گھل مل جائے ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے تاکہ لوگ اس سے...

حضرت زہراء(س) کی کل زندگی اٹھارہ برس تھی اور اس مختصر سی زندگی کے ہر پہلو میں درس موجود ہیں، علامہ غضنفر علی حیدری

حضرت زہراء(س) کی کل زندگی اٹھارہ برس تھی اور اس مختصر سی زندگی کے ہر پہلو میں درس موجود ہیں، علامہ غضنفر علی حیدری

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں محفل جشن سے خطاب میں استاد حوزہ علامہ غضنفر حیدری نے کہاکہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی کل زندگی اٹھارہ برس کی تھی اور اس مختصر سی زندگی کے ہر پہلو...

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام کوئز مقابلہ سیرت جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام کوئز مقابلہ سیرت جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد

اس موقع پر تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل مولانا ساجد وحید خان اور کابینہ، علمائے کرام اور عمائدین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی

نو مسلم روسیوں کی حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں حاضری + تصاویر

نو مسلم روسیوں کی حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں حاضری + تصاویر

حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی شخصیت اور شیعوں میں آنحضرت کے مقام و مرتبے سے آشنائی حاصل کی۔

شہید ضیاء الدین رضوی نے لوگوں میں فکر و شعور کی خیرات تقسیم کی، گلگت میں تعزیتی اجتماع

شہید ضیاء الدین رضوی نے لوگوں میں فکر و شعور کی خیرات تقسیم کی، گلگت میں تعزیتی اجتماع

امت مسلمہ کی وحدت کا خواب جو آپ نے دیکھا، جس کے لئے آپ اس خطے کے گوش و کنار میں گھر گھر گئے اور عوام کو بیدار کیا، آج ان کے نظریاتی فرزند اسی پیغام کو لیکر...