پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ بلاشبہ”غدیر “اور” مباہلہ“ دو عظیم عیدیں ہیں جنہیں فقط کھانے پینے کی حد تک منانا نہیں چاہیے بلکہ دیگر مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلموں...

ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں، ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہود اور نصاریٰ کو خود پر غالب نہ ہونے دیں

ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں، ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہود اور نصاریٰ کو خود پر غالب نہ ہونے دیں

انہوں نے کہا کہ شہید قائد نے انبیاء کے راستے کو اختیار کیا۔وہ حقیقی معنوں میں کربلائی و عاشورائی تھے۔

علامہ ساجد نقوی کا آغا سید حامد موسوی کے انتقال پر دکھ و صدمے کا اظہار

علامہ ساجد نقوی کا آغا سید حامد موسوی کے انتقال پر دکھ و صدمے کا اظہار

ترجمان زاہد علی آخونزادہ کے مطابق، اپنے تعزیتی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیاہے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال، چکوال کا دورہ کیا۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی ، علامہ قاسم جعفری ،...

مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے مساجد میں تین وقت کی باجماعت نمازوں کے انعقاد پر تاکید کی اور کہا: بدقسمتی سے بعض مساجد میں صبح کے وقت باجماعت نماز قائم نہیں ہوتی حالانکہ ہمیں اپنے پروگرامز میں مساجد میں تین وقت...

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام ”سلام فرماندہ” ترانے کی تقریب آج منعقد ہوگی

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام ”سلام فرماندہ” ترانے کی تقریب آج منعقد ہوگی

امامیہ میڈیا سیل کے مطابق موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے اب یہ پروگرام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بجائے ملتان مارکی میں منعقد ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب کیس؛ حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

وزیراعلیٰ پنجاب کیس؛ حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کردی۔

بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

مرحومہ کی نماز جنازہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی اقتداء میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں ادا کردی گئی۔

تین افراد کے سوا کسی سے اپنی حاجت مت مانگو: دیندار سے، صاحب مروت سے اور خاندانی آدمی سے۔

تین افراد کے سوا کسی سے اپنی حاجت مت مانگو: دیندار سے، صاحب مروت سے اور خاندانی آدمی سے۔

لاتـَرفع حــاجَتَک إلاّ إلـى أحـَدٍ ثَلاثة: إلـى ذِى دیـنٍ، اَو مُــرُوّة اَو حَسَب۔