پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
غیبت امام مہدی عج(قسط22)

غیبت امام مہدی عج(قسط22)

مذکورہ آثار و فواید کے علاوہ اور بھی بہت سے فواید و آثار امام کے وجود کے لئے روایات میں ذکر کیے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر امام انسان کی ہدایت کرتے ہیں اور ان کے...

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کا دورۂ جامعہ علمیہ کراچی

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کا دورۂ جامعہ علمیہ کراچی

اس موقع پر اساتذہ اور دیگر علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہاکہ انسان کو اپنے نفس کی اصلاح کرنے کی فکر اور جدوجہد کرنی چاہئے اور یہ دینی تعلیمات کے ذریعے...

حق و ہدایت کے راستے میں ان واقعات و حادثات پر صبر کرو جو تمہيں ناپسند ہیں اور صبر کرو ان لذتوں کی طرف جانے سے جن کی طرف تمہارا نفس تمہیں بلاتا ہے۔امام حسین علیہ السلام

حق و ہدایت کے راستے میں ان واقعات و حادثات پر صبر کرو جو تمہيں ناپسند ہیں اور صبر کرو ان لذتوں کی طرف جانے سے جن کی طرف تمہارا نفس تمہیں بلاتا ہے۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں إصبر علي ما تكره فيما يلزمك الحق ، واصبر عما تحب فيما يدعوك اليه الهوي . حق و […]

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی علامہ شیخ نوروز مرحوم کے گھر آمد،لواحقین سے اظہار تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی علامہ شیخ نوروز مرحوم کے گھر آمد،لواحقین سے اظہار تعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے دورۂ کراچی کے دوران حال ہی میں وفات پانے والے معروف عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رہائش گاہ پر ان...

پاکستان سے زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع

پاکستان سے زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے ریمدان بارڈر ٹرمینل کے ڈائریکٹر محمد شریف کریمی نے کہا ہے کہ 499 پاکستانی زائرین مشہد مقدس، قم اور دیگر مقامات کی زیارت کیلئے ایران پہنچ گئے۔

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا مدرسہ امام حسن عسکریؑ رضویہ سوسائٹی کا دورہ

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا مدرسہ امام حسن عسکریؑ رضویہ سوسائٹی کا دورہ

اس موقع پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علامہ طالب جوہری مرحوم کے بیٹے مولانا ریاض جوہری سے ملاقات کی اور علامہ کی وفات کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کی بلندی درجات...

حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ ایرانی دینی مدارس کے ترجمان مقرر

حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ ایرانی دینی مدارس کے ترجمان مقرر

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت‌ اللہ علی رضا اعرافی کی طرف سے حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ کو مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ کے نئے ترجمان کے طور پر منصوب کیا گیا ہے۔

ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لیے پہلا قدم ہے،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لیے پہلا قدم ہے،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے محاسبہ نفس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہاکہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو ہر روز اپنا محاسبہ نہیں...