صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
رہبر انقلاب کے سینئر مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل (PGCC) کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا
علامہ صفدر حسین نجفی علیہ الرحمہ کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان علمی و فکری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
اس دوران شام کی صورتحال اور دیگر علاقائی سیکورٹی چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔ تاہم خطے میں ایران کا کردار اور استحکام برقرار رکھنے کیلئے مثبت تعاون کی ضرورت کا خصوصی جائزہ لیا گیا
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 2 دسمبر، غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: انسانیت ماضی کی نسبت اب زیادہ سخت اور سنگین ترین غلامی کا شکار ہے۔ انسان کو آزاد پیدا کیا گیا مگر ہر دور میں اسے ایک نئے انداز میں غلامی کا سامنا کرنا پڑا، فرد کی غلامی کی جگہ اب قوموں اور ریاستوں کی غلامی نے لی جو کہیں زیادہ سخت ہے۔
ایرانی صدر نے دشمن کو خبردار کیا کہ عزم و حوصلے والے ایرانی عوام پر فوجی یا سیاسی دباؤ سے غیر معقول مطالبات نہیں تھوپے جاسکتے
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ جامعہ الزہرا(س) کی علمی و تربیتی خدمات نہایت مؤثر ہیں اور اس ادارے نے ملک بھر میں طالبات کی دینی تعلیم و تربیت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے
حالیہ جنگی تناؤ کے پس منظر میں ایران میں منعقدہ بڑی جنگی مشق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کی واضح علامت ہے۔
کاش، اس صدی میں جو جنگ، قتل و غارت اور نوجوانوں کی طرف سے روحانیت کی غفلت سے بھری ہوئی ہے، آپ اپنے لبنان کے بہادرانہ سفر کے اس تاریخی موقع کو غنیمت جانیں،
بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مق اومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوئی