روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے، دشمن سے مقابلہ کرنے اور اس پر غلبہ پانے کے لئے صبر و استقامت کی مشق کرے

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔

صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

ولی امر مسلمین سید علی خامنه‌ ای سے ملاقات میں جہاد اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی غزہ میں ہو رہا ہے وہ در حقیقت واقعہ کربلا کو دہرایا جا رہا ہے۔ تمام سازشوں اور سختیوں کے باوجود غزہ کی عوام استقامتکاروں کے ہمراہ کھڑی ہے۔

امام حسنؑ کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کیلئے قابل تقلید ہے، علامہ افضل حیدری

امام حسنؑ کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کیلئے قابل تقلید ہے، علامہ افضل حیدری

مزید تفصیلات
صدر مملکت قراقرم یونیورسٹی کے متعصب اور امن دشمن وائس چانسلر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، آئی ایس او پاکستان

صدر مملکت قراقرم یونیورسٹی کے متعصب اور امن دشمن وائس چانسلر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، آئی ایس او پاکستان

علماء و ذاکرین کانفرنس سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین نے اپنے خصوصی خطاب میں کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنا سب کچھ قربان کرسکتے ہیں،...

علماء و ذاکرین کانفرنس جاری، جلسہ گاہ میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی+تصاویر

علماء و ذاکرین کانفرنس جاری، جلسہ گاہ میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی+تصاویر

علماء و ذاکرین کانفرنس اسلام آباد میں معروف نوحہ خواں مقدس کاظمی کانفرنس میں نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ بزرگ علماء کرام سمیت جلسہ گاہ میں موجود علماء سینہ زنی کررہے ہیں۔

علماء و ذاکرین کانفرنس “جاری”، عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، مقریرین

علماء و ذاکرین کانفرنس “جاری”، عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، مقریرین

قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سے مقررین خطاب کررہے جس میں وہ شیعہ حقوق پر قدغن اور عزاداری کے راستے میں ڈالی جانی والی رکاوٹوں کو مسترد کرنے کے ساتھ ساتھ شیعہ قوم کے حقوق کے تحفظ کے...

کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ہے،آیت اللہ رئیسی

کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ہے،آیت اللہ رئیسی

انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے تاریخی مناظر اور امریکی طیارے سے افغان شہریوں کے نیچے گرنے کے مناظر، یعنی کیپٹل ہل سے لے کر کابل تک کے واقعات...

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس کا پہلا سیشن جاری، بزرگ علمائے کرام جلسہ گاہ میں پہنچ گئے+تصاویر

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس کا پہلا سیشن جاری، بزرگ علمائے کرام جلسہ گاہ میں پہنچ گئے+تصاویر

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی، آیت اللہ حافظ ریاض حسین، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ...

علماء و ذاکرین کانفرنس ملت تشیع کے اتحاد کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

علماء و ذاکرین کانفرنس ملت تشیع کے اتحاد کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی علماء و ذاکرین کانفرنس ملت کے داخلی اتحاد کی علمبردار ہوگی، یہ کانفرنس عزاداری سیدالشہداء کے...

علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ امام الامنتظر قم کے سربراہ علامہ سید محمد حسن نقوی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع کی علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے۔

علماء و ذاکرین کانفرنس، علمائے تشیع کے پیغامات

علماء و ذاکرین کانفرنس، علمائے تشیع کے پیغامات

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں تسلسل کیساتھ تشیع کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس کانفرنس کے ذریعے یہ پیغام دینگے کہ تشیع کیخلاف قدغنیں اور رکاوٹیں کسی صورت قبول نہیں کی...

ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع، پاکستان بھر سے بڑی تعداد شریک

ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع، پاکستان بھر سے بڑی تعداد شریک

اسلام آباد میں ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع ہوگئی، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی، آیت اللہ حافظ ریاض حسین، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ...