ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























ایرانی صدر کی ٹیم نے سی این این کی چیف انٹرنیشنل اینکر کرسٹیان امان پور کو انٹرویو دینے سے پہلے اسکارف پہننے کی شرط رکھی، امان پور نے یہ شرط ماننے سے انکار کر دیا۔اسکے انکار پر ایرانی...
ملاقات کے دوران پاکستانی طلاب نے تعلیمی امور اور اربعین پر زائرین کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے علامہرمضان توقیر کے ساتھ بات چیت کی
امام رضا علیہ السلام نے مامون کی ولی عہدی کو علوم اسلامی کے پھیلانے، دین کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے، دین کی حقانیت کو ثابت کرنے، دوسرے ادیان و مذاہب کے پیشواوں کے ساتھ بحث و مباحثہ...
قم میں نمازیوں نے نماز جمعہ کے بعد مصلی قدس، میدان روح اللہ اور بیت امام خمینیؒ سے شرپسندوں، تقدس کو پامال کرنے والوں اور لوگوں کی ناموس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں...
نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام سرور کائنات خاتم الانبیاحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم کی۔ جس میں امیر اور غریب سب...
اپنے ایک بیان میں عراقی وزیراعظم نے ایران و سعودی عرب کیدرمیان جاری ثالثی میں عراق کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آئندہ خطاب کے اہم نقاط پر روشنی ڈالی ہے
مجلس علمائے شیعہ پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر نے کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام نے اس سال محرم الحرام اور اربعین چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر بہترین کردار ادا...