شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت

ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کیلئے یکجا ہوں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید، دورئہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئیگی،مسئلہ کشمیر و فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مزید تفصیلات
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، میجر جنرل باقری

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، میجر جنرل باقری

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ ایرانی چیف کےدورے سے دفاعی تعاون کا نیا باب شروع ہو گا، دونوں ممالک کا قومی اور عالمی معاملات پر یکساں مؤقف ہے، دونوں ممالک میں...

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔امام صادق علیہ السلام

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔امام صادق علیہ السلام

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‌ “اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ […]

امن و امان انسانی معاشرے کی سب سے اہم ضرورت ہے،آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی

امن و امان انسانی معاشرے کی سب سے اہم ضرورت ہے،آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی

حضرت آیۃ اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے آج ایرانی پولیس فورس کے کمانڈر سردار حسین اشتری سے ملاقات میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن اسلامی نظام کو تباہ کرنے کے مقصد سے مختلف...

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

صدر وفاق المدار س الشیعہ اورپرنسپل جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ محترمہ ہنرینہ خان اور بیٹیوں کے نام تعزیتی خط میں فخرِ قوم...

آزاد کشمیر کیلئے سردار سکندر حیات کی خدمات کو ہمیشہ یار دکھا جائےگا، علامہ ساجد نقوی

آزاد کشمیر کیلئے سردار سکندر حیات کی خدمات کو ہمیشہ یار دکھا جائےگا، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ سردار سکندر حیات نے ہمیشہ اصول پرستی، حق گوئی اور حق کی سیاست کا علم بلند کیا، آزاد کشمیر کیلئے سردار سکندر حیات کی خدمات کو ہمیشہ یار دکھا جائے گا، مرحوم نے ریاست آزاد...

مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین

مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین

علمائے فلسطین پر مشتمل وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات میں انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مشکل اوقات میں امت مسلمہ خاص کر...

ہم مسجد الاقصی کو آزاد کرائیں گے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

ہم مسجد الاقصی کو آزاد کرائیں گے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں علماء فلسطین پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ نجف اشرف پہلے کی طرح ہمیشہ فلسطین کے ساتھ رہے گا اور ان...

بھارت میں مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر مسلم لڑکے پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں پنڈت اور اس کے حواریوں نے 10 سالہ مسلم لڑکے کو داسنا دیوی مندر میں غلطی سے داخل ہونے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔

شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے

شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے

شگر بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین، معاونت فرہنگی مجمع طلاب شگر حجہ الاسلام شیخ فدا حسین جنتی صاحب کے والد، حجہ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی مختصر علالت کے بعد آج قم میں...