18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

26می
مذہبی جمہوریت کا آئیڈیل پیش کرنے کے باعث ایران کو دشمنی کا سامنا ہے، رہبر معظم انقلاب

مذہبی جمہوریت کا آئیڈیل پیش کرنے کے باعث ایران کو دشمنی کا سامنا ہے، رہبر معظم انقلاب

انھوں نے زور دے کر کہا کہ صلاحیتوں اور کمزور پہلوؤں کی صحیح شناخت انتہائي ضروری مسائل میں سے ایک ہے کیونکہ دشمن، اپنی صلاحیتوں سے زیادہ ہماری غلطیوں اور خطاؤں پر نظریں رکھے ہوئے ہے۔

25می
آیت الله شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بحرین کی عوام کا مظاہره

آیت الله شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بحرین کی عوام کا مظاہره

بحرین کے لوگ الدراز کے شہداء کی برسی پر کثیر تعداد میں الدراز کے الفداء نامی میدان میں جمع ہوئے اور بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراه آیت الله عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.

25می
دینی مدارس کو “وفاق ٹائمز ” سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، سربراہ دائرہ امتحانات پاکستان

دینی مدارس کو “وفاق ٹائمز ” سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، سربراہ دائرہ امتحانات پاکستان

دائره امتحانات کے سربراہ حجۃ الاسلام سید علی رضا نقوی نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کے دورے کے دوران وفاق ٹائمز کی تأسیس کو مدارس کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا یہ آفیشل خبررساں ادارہ ہونے کی وجہ سے امید کرتے ہیں کہ دینی مدارس کی فعالیتوں اور علمائے کرام کی انتہک کاوشوں کو دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچائے گا۔

25می
جامعہ علمیہ کراچی کے نائب پرنسپل اور دائره امتحانات پاکستان کے سربراہ کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

جامعہ علمیہ کراچی کے نائب پرنسپل اور دائره امتحانات پاکستان کے سربراہ کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

وفاق ٹائمز کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی اور چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری  نے علماء کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی.

24می
جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔

24می
سیاحت کے ساتھ گلگت بلتستان میں فحاشی تیزی سے پھیل رہی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

سیاحت کے ساتھ گلگت بلتستان میں فحاشی تیزی سے پھیل رہی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

گلگت بلتستان میں سیاحت کے ساتھ عریانی، بے حیائی ، فحاشی ، شراب اور گانے تیزی سے پھیل رہے ہیں جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے،

24می
جامعہ کوثر اسلام آباد میں تعلیمی سال 2022-23 کیلئے داخلہ کا اعلان

جامعہ کوثر اسلام آباد میں تعلیمی سال 2022-23 کیلئے داخلہ کا اعلان

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اپنے تعلیمی سفر کے آغاز کیلئے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔

21می
حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے، استاد ڈاکٹر عالمیان

حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے، استاد ڈاکٹر عالمیان

انہوں نے نبی اکرم(ص) کے چچا کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے بیان کیاکہ حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے۔ وہ شجاعت اور جنگجوئی میں شہرت رکھتے تھے اور "فرسان قریش" سے مشہور تھے۔ حضرت حمزہ(ع) نبی اکرم(ص) کے قریبی ساتھی تھے۔

21می
جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف و خدمات

جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف و خدمات

مدرسے کی جانب سے ہر ہفتے دینی تعلیم کے حصول کے لیے دین شناسی کے عنوان سے کلاسز منعقد کی جاتی ہیں جو ہر ہفتے اتوار کے دن صبح 9بجے اور دوپہر میں منعقد ہوتی ہیں