ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی

شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی

مزید تفصیلات
غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

اس میں شک نہیں کہ الہی پیشواؤں کی قیادت وامامت کا اصل مقصد دنیا کی ہدایت اور انہیں منزل مقصود تک پہنچانا ہے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب دنیا والوں میں اس سے فائدہ اٹھانے کی...

ظہور حجت آخر کا انتظار

ظہور حجت آخر کا انتظار

افضل اعمال امتی انتظار الفرج من اللہ عز وجل

وادی کشمیر میں ’شہداء کربلا کانفرنس‘ منعقد

وادی کشمیر میں ’شہداء کربلا کانفرنس‘ منعقد

تقریب میں وادی کشمیر میں آئے روز بڑھتے مجرمانہ رجحانات، بھیانک سماجی جرائم، بے راہ روی کی روک تھام اور دائمی سدباب کے لئے ایک قرادداد پاس کی گئی

کسی صورت ناجائز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے، محمد حسین محنتی

کسی صورت ناجائز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے، محمد حسین محنتی

اسرائیل کو تسلیم کرنا مودی فاشزم اور کشمیر پر سودے بازی پر مہر ثبت کرنے کے مترادف ہوگا

پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان

پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔

ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

مرکز فقہی ائمہ اطہار کے سربراہ نے کہا: ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے اور انقلاب اسلامی کا ہدف دین کا اجراء ہے۔

نگران حکومت کس حیثیت سے فلسطین کے اصولی موقف سے روگردانی کر رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

نگران حکومت کس حیثیت سے فلسطین کے اصولی موقف سے روگردانی کر رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ ریاست کے فیصلے عوامی امنگوں اور زمینی حقائق کے مطابق ہونے چاہئیے نہ کہ کسی نام نہاد سپر پاور کے احکامات کے تابع

اردو زبان میں ’’شیعہ مسلم‘‘ نامی ایپ شائع

اردو زبان میں ’’شیعہ مسلم‘‘ نامی ایپ شائع

اگر آپ سافٹ وئر انسٹال کرکے تمام مذہبی مواد اور اسلامی ٹولز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ’’شیعہ مسلم‘‘ آپ کے لیے ایک بہت اچھا آپشن ہے

عزاداروں کیخلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداروں کیخلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد علیہم السلام کو قرآن کریم کا وارث قرار...